ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، اِن شاء اللہ! میں تو بڑا پُرامید ہوں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر وہ لڑیں گے تو ہم بھی لڑیں گے، اور اگر وہ منطق کے ساتھ آگے آئیں گے تو ہم بھی منطق کے ساتھ نمٹیں گے۔ ہم کسی بھی دھمکی کے آگے نہیں جھکیں گے، انہیں ایک بار پھر ہماری قوتِ ارادی کا امتحان لینے دیں تاکہ ہم انہیں ایک بڑا سبق سکھا سکیں۔ محمد باقر قالیباف
#pakistan@mb_ghalibaf
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میرے X اکاؤنٹ کو Grok کے مطابق “تھروٹل” کر دیا گیا ہے، مبینہ طور پر اس معاہدے کے بعد جو ایلون مسک اور پاکستانی حکومت کے درمیان X پر پابندی ختم کرنے کے لیے ہوا تھا۔ اس لیے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور ان تمام لوگوں سے درخواست ہے جو یہ ٹویٹ پڑھ سکتے ہیں (پاکستان میں موجود بہت سے لوگوں کے برعکس) کہ براہِ کرم اسے ری ٹویٹ کریں اور اس پیغام کو پھیلانے میں مدد دیں۔ جمائما
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اگر یہ کسی فلم کا منظر ہوتا تو مغربی و مشرقی دنیا کے لوگ سینما میں رو کر واپس آتے۔ افسوس یہ غزہ کا حال ہے جہاں بھوک اور جنگ نے لوگوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔ 💔
ہم اسرائیل کے ساتھ لڑائی افورڈ نہیں کر سکتے، ہمیں ان چیزوں کو سفارتی طور پر دیکھنا ہو گا، ہمیں غیر ضروری لڑائیاں پیدا نہیں کرنی چاہیں، ہماری کمزور معیشت ہے، ہمیں لوگوں کو دشمن بنانے کی بجائے دوست بنانا چاہیے تاکہ ہمیں کوئی تنگ نہ کرے، اعزاز سید اسرائیل کی سفارت کاری کیلئے میدان میں آ گئے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
میری آنکھوں کے سامنے میری دنیا (ماں) اجڑ رہی ہے اور میں بے بس آنکھوں سے دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتا،
میری والدہ پچھلے ایک سال سے کینسر سے جنگ لڑ رہی ہے اس دوران بہت اچھے اچھے ڈاکٹرز سے علاج کروایا، سی ایم سہیل آفریدی صاحب نے میری والدہ کی اچھے علاج کیلئے بہت بھاگ دوڑ کی لیکن ہم سب بے بس ہوگئے!!!
متعلقہ ڈاکٹرز بورڈ نے تمام ٹیسٹس اور معائنے کے بعد آج فائنل رپورٹ تھما دیا اور کہا کہ زندگی اور موت کا فیصلہ تو اللہ کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے رپورٹس کے مطابق آپ کی والدہ صاحبہ کی زندگی بہت کم رہ گئی ہے، ماں کو دیکھتے ہوئے آنکھوں سے آنسوں بہہ رہی ہے چہرے پر زبردستی مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتا ہوں مگر یہ سوچ کر کہ ماں جی کی زندگی کم ہے پھر سے آنسوں نکل آتے ہیں!!!!😭😭
آپ سب میری والدہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں!!!🙏😭
تاریخ یاد رکھے گی کہ عاصم منیر اور ن-لیگ کے دور میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان کا نام سکرین پر لینا منع تھا ، تصویر تک نہیں دکھا سکتے تھے
لیکن ہزاروں مسلمانوں بچوں کے قاتل، غزہ، شام اور ایران میں خون کی ندیاں بہانےوالے نیتن یاہو کے بیانات بریکنگ نیوز کے طور پر چلائے جاتے تھے
وزیرآباد حملے میں حملہ آور کو قابو کر کے عمران خان کی جان بچانے والے پی ٹی آئی کارکن ابتسام حسن کو گرفتار کر لیا گیا، 'ابتسام حسن کو فجر کی نماز کے بعد مسجد کے باہر سے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا گیا،' تحریک انصاف کا رہائی کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ایک ملنگ، ایک درویش، ایک سپیشل پرسن۔۔۔جس سے میرے گھر کے باہر لگے کیمپ میں سب پیار کرتے تھے۔ جس کے پاس پیار کے علاوہ کچھ تھا ہی نہیں۔ لوگ اسے پیار سے ظل شاہ کہتے تھے۔ انہوں نے اس پر تشدد کیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق چھبیس جگہوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ نہ میں یہ کبھی بھولوں گا، نہ یہ قوم کبھی آپ کو معاف کرے گی۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan