افسوسناک خبر۔
سیالکوٹ سے آنی والی مسافر بس ڈیرہ غازی خان تونسہ بائی پاس کے مقام پر حادثے کا شکار۔
زرائع کے مطابق 42 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
لوگو�� سے گزارش ہے ہسپتال پہنچ کر خون کا بندوبست کریں
اللہ پاک کرم فرما۔آمین 😭
No surprise that N league, which is breaking apart, is playing politics with students to gain cheap popularity. People like Ahsan Iqbal and Saad Rafiq know that exams have already happened in Baluchistan and Sindh, therefore other students cannot be treated differently 1/2
Exams are starting tomorrow in the remaining provinces and federating units. Wish all students taking exams from tomorrow the very best. Inshallah all will do well
میں حیران ہوں کہ طلبہ و طالبات کے امتحانات کا معاملہ اب تک کیوں حل نہیں کیا جا سکا۔کرونا نے بچوں، بڑوں سب پر بُرے نفسیاتی اثرات مرتب کیے ہیں۔ میری رائے میں امتحان منسوخ نہ بھی ہوں تو انہیں مؤخر ضرور کیا جانا چاہئے۔ شفقت محمود صاحب سے فہم و فراست کی امید ہے۔ @Shafqat_Mahmood
#CancelAllBoardExams
اگر بچوں کے امتحانات لیے گئے تو کل جس طرح سندھ میں بچوں نے امتحان میں نقل کی پنجاب میں بچے امتحانات میں نقل کرے گے کیونکہ بچوں کی تیاری ہی نہیں۔۔۔؟ اس سے بہتر ہے آپ امتحانات کو 1 سے 2 ماہ کےلیے Delay کردے یا امتحانات کو کنسل کردے۔
#6JuneProtest#Go_Imran_Go