اسے کچھ لوگ ایسے مل جائیں جو اسے اپنا حضرت اور پیر مان لیں، تو اس ترتیب سے مرزا غلام احمد قادیانی کی برطانیہ کے حق میں کاشت ہوئی.
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
نبی پاک صلّی اللّٰه علیہ و سلّم کی احادیث پر مستقل نشتر.اب آپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ مرزا قادیانی مر کر دجال کے گدھے یعنی ریل پر سوار ہوکر قادیان گیا
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب دجال آئے گا اس کی سواری کے لیے ایک گدھا ہوگا مرزا قادیانی کہتا ہے کہ دجال کے گدھے سے مراد ریل گاڑی ہے
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قادیانیوں کی پہچان کا آسان طریقہ ۔
عام مسلمانوں سے اپنی شناخت کروائے بغیر گپ شپ کے بہانے بات شروع کرکے مذہبی امور کی طرف لے جانے والا قادیانی ہوتا ہے.
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قادیانیوں کی پہچان کا طریقہ نمبر : 2
عام مسلمانوں کا یہ ذہن بنانے کی کوشش کرنا کہ سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کہ وہ زندہ آسمان پر اٹھالیے گئے یہ کفر ہے اور قرآن و حدیث کے خلاف یے
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قادیانی اپنی آمدن کا دسواں حصہ قادیانیت کی ترویج وتبلیغ پر صرف کرنے کے پابند ہیں ،اس لیے ہمیں وہ ذریعہ بند کرنا ہوگا جو ایسے قادیانی اقدامات کو تقویت پہنچا رہا ہے
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
مرزا غلام نبی جانباز کے مطابق 1947ء میں جب سکھوں نے قادیانیوں کو ان کے گھروں سے نکالا اور بہشتی مقبرہ کی آبروریزی بھی کی
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
مرزا صاحب نے دیکھا کہ قادیانی اب پاکستان کی طرف دوڑ رہے تھے اور مڑ مڑ کر دارالامان (قادیان) کی طرف دیکھ رہے تھےاور کہہ رہے تھے اچھا دارالامان ہے جس میں نہ امن ہےنہ امان ہے
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
قادیانیوں سے کسی بھی طرح کا لین دین جائز نہیں ہے دوسرےغیرمسلموں سے کاروبار اس وجہ سے جائز ہےکہ وہ اپنےآپ کو غیر مسلم تسلیم کرتے ہیں.
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال اور اس کی جماعت حضرت عیسی علیہ السلام کو دیکھ کر اس طرح پگھلنا شروع ہو نگے جس طرح نمک پانی میں پگھل جاتا ہے.
یوم نجات
#May26DeathofFalseMessiah