@SA_RightsWatch This is pure barbarism. JAAC terrorists storming a hospital and beating injured patients & police? These animals have no respect for humanity. Ban them completely and take strict action.
جاگتے رہنا اور بکل وچ چور پر نظر رکھتے رہنا
فضلو ڈیزل کی سیاسی تاریخ دھوکہ دہی اور وعدہ خلافی سے بھری پڑی ہے۔ فضل الرحمان جس کی سیاست کا محور ہی اسٹیبلشمنٹ ہے اس کی موجودہ لڑائی نورہ کشتی کے سوا کچھ نہیں۔
فضل الرحمان سیاست کا گرو ہے اور اسٹبلشمنٹ مہا گرو۔ یہ جانتے ہیں کہ موجودہ حالات میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ جو جائے گا تحریک انصاف اس کے ساتھ ہو گی۔ محمود اچکزئی اور راجہ ناصر والا تجربہ فیل ہو چکا، اسلیے اسوقت فضل الرحمان انصافیوں کے لیے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہے۔
فضل الرحمان پہلے تحریک انصاف کو سبز باغ دیکھا کر خیبر پختونخواہ کی وزارت اعلی اور مجموعہ اپوزیشن لیڈر کی کرسیاں لے گا۔ اس کے بعد نورا کشتی کا اور دور چلے گا اور حکومتی مدت سکون سے گزار لے گا۔ پھر نہ بانس رہے گا نہ بانسری اور مشرف کے صدارتی ووٹ اور چھبیسویں آئینی ترمیم کی طرح آخری لمحے فضل الرحمان پلسیٹا مار کر پیا گھر سدھار جائے گا۔ فضل الرحمان کے پاس تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہوں گے لیکن ہماری جماعت کے پاس صرف پچھتاوا اور رونا رہہ جائے گا۔
اب بھی کہتی ہوں مومن کی نشانی ہے کہ وہ ایک بل سے دو دفعہ ڈسا نہیں جاتا، اسلیے مولانا پر اعتبار کرنے کی غلطی نہ کی جائے۔۔
آدھا نہیں پورا سوچیئے
In continuation of security forces operations against the terrorists nexus of Indian sponsored Fitna al Hindustan and Fitna al Khwarij, comprehensive joint operations are being carried in different parts of Balochistan to weed out remnants of terrorists and their facilitators.
In last 48 hours security forces have conducted multiple intelligence-based area sanitization and targeted operations in District Surab and District Mastung of Balochistan, during which ten terrorists were killed.
During the conduct of these operations, security forces effectively engaged the terrorist locations, killing seven terrorists in District Surab. Whereas three terrorists were killed and two female Suicide Bombers along with facilitator were also apprehended in District Mastung belonging to Indian-sponsored Fitna al Hindustan.
Weapons, ammunition and improvised explosive devices used by terrorists were also recovered from the terrorists.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی نے سیاست کے نام پہ اس ملک کو لوٹا ہے بس۔ اس نے عوام کی فلاح و بہبود یا اس ملک کی ترقی یا بہتری کے لیے کبھی کچھ نہیں کیا۔ پھر یہ کس منہ سے اقتدار کی تمنا کرتا ہے کیا اسے صرف پیٹ بھرنے کے لیے اقتدار چاہیے؟
عائشہ گلالئی نے ڈیزل کا طوفان برپا کر دیا! مولانا فضلو کا کرپشن کا کالا راج اور بلیک میلنگ کا تاریک سلطنت اب سب کے سامنے ننگا ہو چکا ہے۔ قوم جاگ اٹھی ہے!
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
@dtnoorkhan طالبان کی حکومت میں استادوں کی تنخواہوں کا نہ ملنا ان کی ناقص انتظامیہ اور کرپشن کی واضح مثال ہے۔ بامیان کے استاد احتجاج کر رہے ہیں، طالبان صرف دہشت گردی پر پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے یہی لوگ ہیں.