#ترکیہ کی امدادی تنظیم انٹرنیشنل ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کا ڈرائیور #غزة_الآن میں #اسرائیل کی بمباری سے ہونے والی تباہی اور معصوم زخمی بچوں کی حالت دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، #فلسطين_المحتلة#فلسطين_قضية_الشرفاء #غزه_تحت_القصف_القدس_تنتفض
مہنگائی ۔۔ مہنگائی۔۔۔ مہنگائی۔۔۔
حکومت کا عوام پر پیٹرول کا ایٹم بم
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26.02 اضافہ، فی لیٹر331.38روپے کا ہوگیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 17.34روپے بڑھ گیا۔۔ قیمت 329.18 ہوگئی۔۔
#Blast#Boycott
Pakistan Air Force is carrying out two large scale flying exercises from two different locations across the globe, marking a significant milestone in its commitment to enhancing its aerial prowess and strengthening international cooperation. The participation includes PAF's J-10 C and JF-17 lead fighter aircraft, Combat Pilots, Air Defence Controllers, and technical ground crew, who are actively engaged in the Shaheen-X bilateral Air Exercise hosted by the People’s Liberation Army Air Force in China, as well as the Bright Star Air Exercise held in Egypt.
@MuradAliShahPPP@SaeedGhani1@sardarshah1
سائیں یہ بھی سندھ کے بچے ہیں۔۔ ان کے والدین بھی آپکو ووٹ دیتےہیں۔۔۔ کیا ان کو بہترین تعلیم۔۔۔ اور بہتر مستقبل کا حق نہیں؟
دادو: پرائمری اسکول کی چھت کا پلستر طلبہ پر گرگیا
دادو: چار طلبہ کے سر پھٹ گئے
دادو: یونین کونسل مراد آباد کے گورمنٹ پرائمری سکول محمد پنہور میں واقعہ پیش آیا
دادو: زخمی طلباء کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا.
#Dadu#Sindh#Eduction#schools
ماں کی محبت کسی جنس یا رشتے کی محتاج نہیں!
انڈین گجرات میں ایک شخص نے ایک گائے خریدی ۔ رات کے وقت اس نے کتوں کو بھونکتے ہوئے سنا ، یہ لگاتار کئی راتوں تک ہوتا رہا ۔ اسے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ ایک چیتا ہر رات جاتا ہے اور گائے کے قریب بیٹھ جاتا ہے ۔ پچھلے مالک سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے ، اسے معلوم ہوا کہ اس چیتے کی ماں اس وقت ہلاک ہوگئی جب بچہ صرف 20 دن کا تھا ۔ اس گائے نے اس چیتے کو دودھ پلایا اور اس کی جان بچائی ۔ بعد میں بچے کو جنگل میں چھوڑ دیا گیا تھا کیونکہ یہ بڑا ہو رہا تھا. لیکن ، بڑا ہونے کے بعد یہ چیتا ہر رات آتا ہے اور اب بھی گائے کے ساتھ وقت گزارتا ہے ، جسے وہ اپنی ماں سمجھتا ہے۔