13ستمبر کو برباد یونیورسٹی روڈ پہ ڈکیتوں کےہاتھوں زخمی ہونیوالے عبد الحلیم عمیری چل بسے بچے یتیم بیوی بیوہ ہوگئی عمیری صاحب بہترین انسان تھے ہنس مکھ ہر ایک کے کام آنیوالے جماعت اسلامی کے رکن تھے بیدردی سے ایک موبائل اور والٹ کیلئے قتل کردئیے ، بے گناہ کا لاشہ ہے حکومت کا نوحہ ہے
#پیپلزپارٹی اپنی روایتی غنڈہ گردی پراترآئی ‼️
♦️لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبہ پرحملہ،
♦️اسپتال کےاندر سے #PPPکے دہشت گردوں نے پتھراؤ کیا
♦️7طلبہ اغواء
♦️ یکجہتی کیلیےشریک سابق MPA #سیدعبدالرشیدامیرجماعت_اسلامی جنوبی تشدد میں زخمی
♦️لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ بن گیا۔
اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل پر مبنی عالم گیرمعاشرے کا قیام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت وتعلیمات کی پیروی میں ہے۔
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اشعار بچوں کی آواز میں سنیے۔
لیاری جنرل ہسپتال میں دھشتگردوں کی جانب سے ہونے والے حملے کی شکایت کرنے تھانہ چاکیواڑہ پہنچنا جرم بن گیا۔
سید عبدالرشید امیر جماعت اسلامی جنوبی و سابق ایم پی اے تشدد زدہ حالت میں طلبہ کے ہمراہ گرفتار کے لیے گئے۔
#پیپلزپارٹی_کی_دہشتگردی_نامنظور
کیا جماعت اسلامی کا ممبر بننے کے بعد میں فرقہ مودودی میں داخل ہو جاوں گا؟ مولانا مودودی کی راۓ ماننا ضروری ہو جاے گا؟
کیا جماعت اسلامی میں سب مولانا مودودی کے پیروکار ہیں؟ کیا یہ سب فرقہ مودودیت سے تعلق رکھتے ہیں؟
یہ سب جانیے امیر جماعت اسلامی پاکستان - حافظ نعیم الرحمن سے
Join us on whatsapp
https://t.co/OuHiHxOzP3
#ممبر_بنو_طاقت_بنو
#حافظ_نعیم_کی_طاقت_بنو
کل تک پاکستان میں جو لوگ جماعت اسلامی کے ان سفید داڑھی والے بزرگوں کی پھانسیوں پر خوش ہوتے تھے اور کہتے تھے پاکستان میں بھی جماعت اسلامی کے ساتھ وہ کیا جائے جو حسینہ واجد نے بنگلہ دیش میں کیا آج وہ شرم سے ڈوب مریں اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
ہمارے ان سفید داڑھی والے بزرگوں کا جرم محض پاکستان کا ساتھ دینا تھا شیخ حسینہ واجد اللہ کے ہاں انکے خون کا حساب دے گی
اللہ مطیع الرحمن نظامی سمیت جماعت اسلامی کے ہر شہید کارکن کو جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین
تاریخِ عالم کی معرکۃ الآرا تصنیف، خلافت و ملوکیت کا وہ حصہ جس کی وجہ سے اس کتاب کا داخلہ روایتی مدارس میں بند ہے۔
خلافت کے ملوکیت میں بدلنے کی وجہ فقط دو جملوں میں بیان کرنا بلاشبہ سید مودودی رح کا ہی خاصہ ہے۔
سلام بر امام مودودی رح
سلام بر خلفائے راشدین رض
ہر کچھ دن بعد بجلی مہنگی ہو رہی اور کچھ ہی وقفے سے پٹرول بھی مہنگا ہوتا جا رہا ہے :(
اگر ان ظالم حکمرانوں کے ظلم پر آپ خاموش رہے تو یہ ہمیں زندہ درگور کر دیں گے :( گھروں سے نکلیں اپنا پرامن آئینی قانونی احتجاج کا حق استعمال کریں
26 جولائی کو اسلام آباد آئیں اور احتجاجی دھرنے کا حصہ بنیں مہنگائی کے خلاف بجلی اور گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اب نہیں تو کب بولیں گے؟؟