Working on Health, Education, Women Empowerment, Water for Life, Cancer Diagnosis, Hepatitis, Infant Care.
Founder @ChMSarwar
Chairperson @PerveenSarwar
Mothers are encouraged to breastfeed for the first 6 months while following proper feeding and burping practices for their baby's healthy growth.
#BreastfeedingAwareness#NewbornCare#BabyHealth
Every drop counts - your donation can help provide clean drinking water, prevent Hepatitis and creat healthier future for families across Pakistan.
#SarwarFoundation#CleanWaterforall
#SafeDrinkingWater# Endhepatitis
آپ کے عطیات صرف مدد نہیں، بلکہ کسی خاتون کے روشن مستقبل کی بنیاد بنتے ہیں۔ سرور فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر خواتین کو ہنر، خوداعتمادی اور باوقار روزگار کے مواقع فراہم کریں تاکہ وہ اپنے خواب پورے کر سکیں اور اپنے خاندان کا سہارا بن سکیں۔ آج آپ کا ایک قدم کسی کی زندگی بدل سکتا ہے
آپ کے عطیات سے مزید خواتین کو بااختیار، خودمختار اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ آئیے، سرور فاؤنڈیشن کا ساتھ دے کر کسی کی زندگی میں امید اور خود اعتمادی کا چراغ روشن کریں۔
https://t.co/Q8qhMEXuPk
#SF#womanempowerment#donatenow
CT scans play a vital role in accurate diagnosis, providing detailed insights for effective treatment.
#Sfhospitals are equipped with the latest technology to ensure high-quality imaging & reliable results.
سرور فاؤنڈیشن اسکول اینڈ کالج پیر محل میں طلبا و طالبات کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ بچوں کو صحت مند اور بہتر تعلیمی ماحول میسر آ سکے آپ بھی اس نیک مقصد میں سرور فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور عطیہ کریں۔
https://t.co/PbgsOUBEDY
#SF#CleanWater
"Nurses are the heart and soul of healthcare, tirelessly working day and night to ensure the well-being of patients". Happy Nurses Day From Sarwar Foundation.
سرور فاؤنڈیشن ہسپتالوں میں ابھی بھی سیکڑوں افراد آپ کی مدد کے منتظر ہیں… آئیں، سرور فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں عطیہ کریں اور کسی کے قدموں کو نئی سمت دیں۔ آپ کی مدد کسی کے مستقبل کو سنوار سکتی ہے۔ آج ہی عطیہ کریں
https://t.co/g81GVraGsO
کسی کے قدم رک جائیں تو اسے چلنے کا حوصلہ دینا ہی اصل انسانیت ہے۔ ابھی بھی سیکڑوں افراد آپ کی مدد کے منتطر ہیں ۔ آپ بھی سرور فاونڈیشن کا ساتھ دیں عطیہ کریں اور کسی کی امید بنیں
https://t.co/g81GVra8Dg
#SF#humanity#Clubfoot
صحت مند بچے، محفوظ مستقبل!
اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ وہ ایک محفوظ اور روشن زندگی گزار سکیں۔ انسانیت کی خدمت کے اس مشن میں سرور فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں عطیہ کریں۔
https://t.co/g81GVraGsO
#SarwarFoundation#PolioFreePakistan#HealthyChildren