اللہ کی شان!
بوٹ دروازے سے آنے والا غیر ملکی کمپنی کا نوکر اپنے ہی ضمیر کو جھنجوڑ رہا ہے۔ اس بے شرم اور گھٹیا آدمی میں رتی برابر غیرت ہوتی تو اپنے مالکوں کی پھینکی ہوئی ہ��ی اٹھانے کی بجائے گھر بیٹھ جاتا۔ لیکن اس نے ہڈی بھی اٹھائی اور منہ پر کالک بھی مَل لی
This is a Supreme Court verdict against Judge Nasir Javed Rana in 2004. Chief Justice of Pakistan took a Suo Motu action against civil judge Nasir Javed Rana and his judicial powers were withdrawn. He was declared unfit for judicial service but the same judge was hired again.
Dear @elonmusk
Did You Know This About The California Fires ?
The Resnick family, a staunch Zionist family, owns 60% of California’s’ fresh water supply and all the water reservoirs were kept empty to fight the fire because they were selling the water instead of keeping the reservoirs filled up to fight the fire.
And most of the money made by the Resnick family is spent on Israel or Zionist agenda in America.
When will the Americans wake up ? When ?
Would you tweet about this Elon ? Or are you busy in defaming Islam only.
Stop. Killing. Children.
74 children in Gaza were killed in the first week of 2025, many frozen to death because of the conditions imposed upon them.
Imagine their lips turning blue, their limbs stiffening, their breathing slowing down.
What if it was your child?
#Ceasefire
وزیر اطلاعت عظمی بخاری نے مریم نواز کی حقیقت بتا دی🚨
مریم نواز وزیر تعلیم کو استعمال کر رہی ہے اور اپنے جلسے جلوسوں کے لیے سکولوں کے بچوں کو پابند کرتی ہے اور ان کو لا کر سامنے بیٹھا لیتی ہے
Dear @elonmusk
Is this a Christian problem ?
Let me reply. NO. It is a problem of sick individuals hiding behind the veils of religion.
Condemn the damn act. Hang these bastards and all others no matter which religion they belong to. Stop calling it an “Islamic” problem.
شہباز گل اور پی ٹی آئی کے دوسرے اکاؤنٹس پر مسوجنی کا لیبل چپکانے والے کیا اس وڈیو پر کچھ تبصرہ کرنا گوارا کریں گے جہاں ایک عمر رسیدہ مسوجنسٹ منہ سے پی ٹی آئی کی خواتین کے بارے میں بد ترین غلاظت اگل رہا اور ساتھ بیٹھے دو بے غیرت بے شرمی سے اس کی ہفوات پر ہنستے ہوئے اس کو ہلا شیری دیتے ہوئے اپنی تربیت اور اوقات دونوں ظاہر کر رہے۔
@JimmyVirkk@SHABAZGIL
��للہ کی شان دیکھیں
لاس اینجلس جسےدنیا کا سب سے مہنگاترین اور پوش علاقہ کہا جاتا ہے۔ ہالی ووڈ کے سٹار اور ارب پتی لوگوں کے گھر، دنیا کا ہر مہنگا برانڈ اور گاڑی، ان گھروں میں سب جل رہا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ اور مشرق وسطی کو جہنم بنانےکی دھمکی دی تھی، جہنم کا نظارہ امریکہ میں ہو گیا
ایک سنجیدہ بات
یہ پنجاب سے وزیر اعلیٰ اور پنجاب سے وزیر اعظم ہیں جو شخص ساتھ کھڑا ہے یہ پنجاب میں ہی کھڑا ہے اور یہ یو اے ای کا حکمران ہے اور اس حکمران نے اسی پنجاب کے 21 اضلاع کو ریڈ لسٹ میں ڈال کر ان اضلاع کے شہریوں کو یو اے ای کے ویزے دینے سے روک رکھا ہے اور یہ اس وقت اسی پنجاب کے جس ضلع میں غیر قانونی شکار کے لیے موجود ہے اس ضلع کو بھی اس ��ے پابندی لگا رکھی ہے۔
اسکالرشپس:مریم نواز کا طلبہ سے خطاب "یہ میرا پیسہ نہیں بلکل میرا نہیں ہے یہ پنجاب کی عوام کا پیسہ ہے، لیکن یہ پیسہ پچھلے 76 سالوں میں آپکو کیوں نہیں ملا؟"
#MaryamNawaz#ShehbazSharif#NawazSharif
Video Link : https://t.co/4QpXumePTZ
پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 252 روپے ہوگیا ہے بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے ڈالر 170 روپے سے کم ہو کر 278 روپے ہوگیا ہے
Oooooooooo Ooooooooo
سو سال یہ ریلوے انجن مدینہ اسٹیشن پر کھڑا ہے
ہمیشہ اسے کھڑا ہی دیکھا
پھر سعودی حکومت نے اس اسٹیشن میں باغ بنا دیا
ترک حکومت کے بادشاہ سلطان عبدالحمید ثانی نے اسے چلنے کیوں نا دیا
ویڈیو دیکھیں تو جان جائیں گے کہ وہ کتنے بڑے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔
منقول
”نئے سال کی دُعا“
تُم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اُس کا رُوپ اَمر
تُم جس رنگ کا کپڑا پہنو
وہ موسم کا رنگ
تُم جس پُھول کو ہنس کر دیکھو
کبھی نہ وہ مرجھائے
تُم جس حرف پہ اُنگلی رکھ دو
وہ روشن ہو جائے...
امجد اسلام ��مجد