ماشاللہ سوئی گیس والے پورے پشاور کو منصوبے کے تحت کھنڈرات بنا رہی اور ہماری صوبائی حکومت سو رہی نہ کوئی پوچھ گچھ ہے نہ ہی پلاننگ۔
یہ قصہ خوانی بازار کا حال ہے۔
متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ مسافروں کی سہولت کے لیے تمام اسٹاپس پر فوری طور پر بینچز اور انتظار گاہیں فراہم کی جائیں۔ عوامی سہولت صرف بس چلانے سے نہیں بلکہ بنیادی سہولیات مہیا کرنے سے مکمل ہوتی ہے۔
2/2
@drsmabukhari@TransPeshawar#ZuPeshawar#BRTPeshawar#TransPeshawar
سردار گڑھی سے پبی تک BRT روٹ پر بسیں تو چل رھی ہے، لیکن کسی بھی اسٹاپ پر مسافروں کے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں ، بزرگ، خواتین، طلبہ اور روزانہ سفر کرنے والے شہری شدید گرمی میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں۔
1/2
@drsmabukhari@TransPeshawar#ZuPeshawar#BRTPeshawar#TransPeshawar