اِس صدی کے لوگوں نے رومانس کے معنی کتنے بدل دیے ہیں۔۔۔۔۔میرے لیے رومانس وہ ہے جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو اپنی انگلی کے پوروں سے چھو کر۔۔۔۔محسوس کرو......جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے۔۔۔۔۔لمبے راستوں پہ چلتے جاؤ....یا... https://t.co/mPNddkokJP
میرا دل چاہتا ہے تم لوٹ آؤ
اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو
تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ہے
میرا دل چاہتا ہے تم غصے بھری نظروں سے مجھے دیکھو
اور کہو
میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے... https://t.co/I1sUHy9v8o
عجیب لوگ ہیں زبردستی دیوداس ثابت کرنا چاہتے ہیں.😏
ہنستی مسکراتی رہوں تو کہتے ٹوٹے ہوئے لوگ ہنستے بہت۔۔😒
خاموش رہو تو کہتے لگتا ہے آپ کو زندگی میں بھت درد ملا اس لیے خاموش رہتی ہو۔۔🙄
بندہ پوچھے تسی میرے سیکورٹی... https://t.co/QPzNmmszaC
Love marriage ❤💔
شادی کو پندرہ سولہ دن ہی گزرے ہونگے وہ معمول کے مطابق کچن میں مصروف تهی سخت گرمی میں بہت دل سے کهانا بنا رہی تهی......
اتنے میں حمزہ کی آواز آئی "اور کتنی دیر لگائو گی تم ؟ یہاں بهوک سے میری... https://t.co/1DBNCK3qKo
دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی
مانگنے والا خود اس سے مالا مال ہوتا اور جس سے مانگنے کی نوبت آ جاتی اس کے پاس چند سکے بھی نہیں ہوتے اس مال کے۔
سب سے بڑی فن کاری محبت کی فن کاری ہے بڑے بڑے منہ زوروں کو جنبش... https://t.co/9JM9q7sH4v