Sirf Allah se hota hai.
Jeet ho ya haar, hum ne is game ko enjoy kerna hai. Larna hai akhri ball tak. Or agar Allah SWT hame fatah ata ker dain to kabhi asi batain or andaz nahi apnana jis se takabbur jhalakta ho.
Well played team. Pakistan ko Mubarak ho. Good fight India! 👏
Jai parkash Agr Ap election si free ho gai to ek nazar yahan pi bhi
Dahli to jesi jo par ki raod paisy khaa road nhi bnaa abhi tak
@SMQureshiPTI@ZainHQ@luhanajai
شرم کامکام ہے انسانیت کی کتنی تزلیل کی جا رہی ہے روٹی ہاتھ میں پکڑاکے کہتے ہیں ڦوٹولینگے پہر روٹی لے جانا اور کہتے ہیں فلان صاحب کی پرچی لائو ڦر تنبو اور راشن ملے گا افسوس ہے ہمارے ان افسران پے اس آفت میں بھی کمدار بنے ہوئے ہین اور لانت ہو پوچھتے ہیں کس کے بندے ہو۔
- jab haq ka Nara buland hota hai. Shaitan tarapta hai. Bhagta hai. Or akhir jeet haq ki hoti hai.
I love you @ImranKhanPTI I owe you for this fight of yours. May Allah be with you guide you and protect you and rectify all your affairs and do not leave you for a blink of an eye.
ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے مسلمان نوجوان ہادی مطار پر امریکی عدالت میں دوسرے درجے کے اقدام قتل اور تشدد کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی، ہادی نے صحت جرم سے انکار کر دیا، پولیس لہ ملزم کو حراست میں رکھنے کی درخواست، سماعت 22 ستمبر تک ملتوی
#Pakistan#Islam
شاہنواز دھانی کو اور کتنا انتظار کرنا ہوگا؟ آپ اس کو لمبے عرصے سے ٹیم کے ساتھ لے کر جارہے ہیں اور شاہین اور حسن کی عدم موجودگی میں شاہنواز دھانی کا حق تھا مگر وہ اب بھی بینچ پر بیٹھے ہیں۔
@ShahnawazDahani