@ChAwaisGhumman بوڑھے والد کو اس طرح غصے سے نہ مخاطب کرتے
کاش وہ صبر کر جاتے
یاد رہے کہ جب سید سلمان کے والد کا انتقال ہوا تو وہ اک مشاعرے کے سلسلے م��ں انگلینڈ میں تھے لہذا جنازے میں شرکت نہ کرسکے
سید سلمان گیلانی نے ہر خاص و عام سے درخواست کی تھی کہ والدین کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے
@ChAwaisGhumman انہیں دوبارہ کہا پتر تو وی سیٹ رکھ لے
تو سید سلمان نے انہیں جواب دیا ابا جی صبر کر جاؤ کیہڑی چھیتی اے تہانوں
اس موقع پر انکے والد نے انہیں انتہائی بے چارگی اور بے بسی کے ساتھ دیکھا
ان کا اس طرح بے بسی اور بیچارگی سے دیکھنا سید سلمان کو بعد میں برسوں تک رلاتا رہا کہ کاش وہ اپنے
@ChAwaisGhumman ہونے لگے
مگر سید سلمان آرام سے کھڑے رہے کہ والد ضعیف ہیں جب سب لوگ بیٹھ جائیں گے اور دھکم پیل بند ہوگی تو یہ بھی آرام سے سوار ہونگے
اس دوران سید سلمان کے والد نے انہیں کہا بیٹا تم بھی اپنی سیٹ رکھ لو تاکہ پریشانی نہ ہو
مگر سید سلمان انتظار کرتے رہے کہ رش ختم ہوجائے
انکے والد نے
@ChAwaisGhumman والدین کچھ کہہ بھی دیں تو انہیں اف تک نہ کہو
کل انتقال کر جانیوالے معروف شاعر و نعت خواں سید سلمان گیلانی کی اپنے والد کے حوالے سے وہ غلطی جو انہیں برسوں رلاتی رہی 2001 میں سید سلمان اپنے والد کے ساتھ حج کرنے گئے
مکہ سے مدینہ جانے کے لیے بسیں آئیں تو سب لوگ دھکم پیل کرکے سوار
@ShareefZaadi27 ہمیں نہ تو ایسی کوٸ تمناء ہے نہ ہی ایسا کوٸ شوق ہے بس اللہ پاک نے جو جیون ساتھی دیا ہے اسکے ساتھ خوش ہیں الحمدللہ جو لوگ دوسروں کی بہین بیٹی بیوی کے پیچھے جاتے ہیں وہ زرہ اپنے گھر کی بھی خبر لیا کریں دنیاء مکافات عمل ہے یہ کبھی نہیں بھولنا
@zubairbalochK@TahirMalik_IK نہیں بھاٸ مین یوتھی�� ہوں بہین بیٹی کو چوک چوراۓ پے نچوانے والا میرا غیرت سے کوٸ تعلق نہیں بندہ یا تو غیرت مند ہو گا یا پھر یوتھیا ہو گا
@zubairbalochK@TahirMalik_IK سہی کہا آپ نے شکر ہے مین یوتھیا نہیں ہوں ورنہ میرا بھی غیرت سے دور دور تک کوٸ تعلق نہ ہوتا اللہ پاک ہمیں سمجنے کی توفءق دے