اگلوں نے اپنے کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
تو وہ بھلا بلوچستان میں پولیس والوں کی لاشیں پہاڑوں سے اتارنے کیوں آتے؟
لیکن شہادت کارڈ استعمال کرنل شیر خان کے نام پر آج تک ہوتا ہے اور اب ان پولیس والوں کا بھی ہوگا
اب یہ بات تمام گریڈ آفیسر پر سرِعام لاگو ہوگی؟
"میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ یہ یونیفارم پہن کر کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر۔ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ یونیفارم پہن کر پولیٹیکل کمنٹ کریں"
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔WHCD ایونٹ سے پہلے کیرولین لیویٹ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج رات کچھ گولیاں چلائی جائیں گی۔ٹرمپ ایران سے شکست کھا چکے، امریکا میں مقبولیت ختم ہوچکی۔ اپنا ووٹ بیک بڑھانے کیلئے کر رہے ہیں🔥
مرفی: "ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دے دیا، ایران کے افزودگی کے حق کو تسلیم کیا، ایران کے خلاف تمام پابندیاں معطل کر دیں، اور ایران کو اپنے میزائل، ڈرون اور ایٹمی پروگرام برقرار رکھنے کی اجازت دے دی۔"
ایران کے لیے بہت بڑی جیت۔
بریکنگ نیوز 🚨 امریکی پائلٹ کا اسرائیل اسلحہ لے کر جانے سے انکار پر گرفتاری کے بعد امریکن لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ آپ جو جو گھر میں بیٹھ کر دیکھ رہے ہو جان لو کہ آپ لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے فنڈنگ کر رہے ہو جاگ جاؤ انسانیت کے ساتھ ظلم ہو رہا 🔥
اسپین جیسے غیر اسلامی ملک کی اسمبلی میں ایران کے 165 بچیاں شہید کرنے کے بعد اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج۔
وہ پوچھنا تھا کیا پاکستانی اسمبلی میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاج ہوا 🧐
🚨امریکی پائلٹ اسرائیل اسلحہ لے کر جانے سے انکار پر گرفتاری کے بعد امریکن لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ آپ جو جو گھر میں بیٹھ کر دیکھ رہے ہو جان لو کہ آپ لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے فنڈنگ کر رہے ہو جاگ جاؤ
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی آفیشل UN میں بتا رہا ہے!!
اسرائیل امریکہ, ایران میں سکول, hospital اور residential buildings کو target کررہا ہے!!
لیکن ویسٹرن میڈیا اس پر بات نہیں کرتا!
ایران نے جو بمباری بحرین میں کی تو ہم سمجھتے رہے کہ وہ پریشان ہو گئے کہ ہمارے ملک پہ بمباری ہو رہی ہے لیکن یہاں دیکھیں اس ویڈیو میں کہ وہ کس طرح سے خوش ہو رہے ہیں کہ امریکن ایمبیسی پہ حملے ہو رہے ہیں
ریکی سنچیز ۔۔۔۔🔥
اگر ہم نہیں تو کوئی بھی عرب نہیں بچے گا کیونکہ انہیں عربوں نے سالہ سال اپنے فوجی اڈے ایران کی جاسوسی کیلئے امریکہ کو دے رکھے ہیں اب کوئی بھی نہیں بچے گا,,ایران کا اعلان
بحرین میں حالات انتہائی کیشدہ!!🛑
ایرانی حملوں سے بحرین میں امریکی ٹھکانے مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں،
بحرین میں امریکہ کی موجودگی بالکل ختم کر دی گئی ہے۔
لیکن اب بحرین میں عوام سڑکوں پر موجود ہیں!!
بحرین میں ریجیم چینج بالکل قریب ہے
پاکستان پر سب سے بڑا حملہ جنرل باجوہ نے پاکستانیوں کی حمائیت یافتہ حکومت کے خلاف رجیم چینج کر کے کیا اسکے بعد پاکستان پر دوسرا بڑا حملہ عاصم یزید نے آٹھ فروری کو پاکستانیوں کا الیکشن چوری کر کے کیا
ایرانی بھی بیٹھے سوچ رہے ہوں گے کہ یہ جو لوگ افسوس کے لیے ائے ہوئے ہیں انہوں نے اپنے ہی لیڈر کو جیل میں تنہا چھوڑا ہوا ہے نا یہ لوگ اڈیالہ کے باہر نظر آتے ہیں اور نا ہی کسی احتجاج میں ۔۔۔ہاں ٹک ٹاک بہت اچھی بناتے ہیں 🙄
عاصم منیر کے سہولت کاروں نے خود عاصم منیر کی قبر کھود دی ہے۔
جب امام خمینی کی شہادت پر نوجوان نکلے، درد اور غم میں ڈوبے تھے، تم نے ان پر گولیاں چلائیں۔
اب سنو: ہر گلی اور ہر چوک میں "عاصم نیر مردہ باد" کے نعرے لگ رہے ہیں۔