بریکنگ نیوز۔۔۔
سعودی حکومت نے انڈونیشیا، پاکستان، برازیل، ویت نام، مصر اور ہندوستان کے مسافروں کو اگلے بدھ یکم دسمبر 2021 سے براہ راست داخلے کا اعلان کردیا ہے
#SaudiLabourViews
Residents coming from countries from which entry was previously suspended, who completed taking the two doses of the COVID-19 vaccine in the Kingdom before departure are allowed to return.
#Ministry_of_Interior
سفارت خانہ پاکستان ریاض ،سعودی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے، جس کے تحت پاکستان سے سعودی عرب کے لۓ براہ راست فلائٹس بحال کر دی گئ ہیں، غیر منقضیہ سعودی اقامہ مالکان کے لۓ اور ایسے افراد کے لۓ جنہوں نے سعودی عرب سے خروج سے قبل کرونا ویکسین کی ۲ ڈوز لگوا رکھی ہیں۔
سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ہے۔
سفیر پاکستان لیفٹیننٹ بلال آکبر
کہا کہ ’کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے مقیم غیرملکی ممنوعہ ممالک سے سعودی عرب واپس آسکتے ہیں‘۔یعنی صرف چھٹی پر گٸے لوگ آسکتے ہے
بحرین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان اور انڈیا سمیت پانچ ممالک کے شہریوں کے منامہ میں داخلے پر پابندی لگائی ہے۔
بحرین نے اتوار کو ایک ’ریڈ لسٹ‘ جاری کی ہے جس میں ممنوعہ پانچ ممالک کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔