ن لیگ کی حکومت نے IMF کو گارنٹی دی ہے کہ ہم پٹرول کی قیمت 220 روپے کریں گے لیکن فی الحال آہستہ آہستہ ہوگی کیونکہ عوامی رد عمل کا ڈر ہے ابھی پٹرول 220 روپے تک جانا ہے یہ معاملہ طے ہوا ہے
@SyedaSaba12@SHABAZGIL بی بی آپ لوگوں بس وہ لوگ ہی کیوں نظر آتے ہیں جو دوسرے ملکوں کے پاسپورٹ خریدتے ہیں
ہم مزدوروں کو حق حاصل ہے کے وہ اپنا مستقبل خود سنواریں
اگر ہم نے زرمبادلہ آکی ترسیل کم کردی تو سارے شریف خاندان کو کپڑے بیچنا پڑیں کے
#NewProfilePic#ReleaseYasinMalik change your Profiles on Twitter,Facebook, Instagram,Whatsapp and other social media services to save Yasin Malik’s Life from Indian Judicial Murder
بات یہ ہے کہ سب سے پہلے میں نے کہا تھا کہ عمران خان 2 تہائی اکثریت سے کامیاب ہو کر واپس آئے گا اور انشاءاللہ واپس آئے گا
حمایتی لوگ ریٹویٹ کریں
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
وہ کہتے ہیں کہ اصل ذمہ داری جنرل باجوہ کی ہے ۔ نجم سیٹھی در اصل یہ کہہ رہے ہیں کہ جنرل کو قربانی کا بکرا بن کر شریف خاندان کا اقتدار مستحکم کرنا چاہئے۔ نجم سیٹھی نہیں اصل میں یہ شہنشاہ پاکسان میاں محمد نواز شریف کا مطالبہ ہے۔
میں نئیں بولدی' میرے وچ میرا یار بولدا
عمران خان کا جلسہ براہ راست دکھانے والے تمام ٹی وی چینلز سے گزارش ہے کہ جلسے کو اوپر سے مت دکھائیں کیونکہ جیسے جیسے کیمرہ اوپر جاتا ہے لوگوں کی تعداد دیکھ کر PDM کے تمام ممبران بالخصوص مریم اور شہبازشریف اور لندن میں نوازشریف کو دل کا دورہ پڑنے کے چانسز بڑھا جاتے ہیں
شکریہ