@iaqeelyousafzai@MYusufzai@InsafPK@ImranKhanPTI@pmln_org@PPP_Org بہت ہی سیدھا سادہ فارمولا اور اوپر کی ٹویٹ میں جواب موجود بھی ہے کہ اگر دو پارٹیاں مل کر بھی الیکشن میں اترے تو بھی مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔ اب یہ آپ کا اور میرا مسلہ ہے کہ ہم تسلیم نہیں کرتے۔ وہ اچھے ہے یا برے پر ووٹ بنک ہے۔
@Aadiiroy2 میڈم یہ مسلہ عوام کا نہیں ریاست کا ہے۔ جن ملکوں کی آپ بات کر رہی ہے وہاں ایسی غلطی کرلو پھر سمجھ آ جائے گا۔ اصل مسئلہ اوپر سے ہے! جن لوگوں کے لئے قانون صرف ردی میں ڈالے گئے کاغذ کے برابر ہے۔ کبھی کسی آفیسر نے ایمانداری دکھائ ہے تو طاقتوروں نے اس کو کچل دیا ہے۔
@SFatiimaaa@ume_hani1989 اگر ایک آدمی کی چار بیویاں ہیں اور چاروں کے چاروں میں حمل ٹہرا، بچے پیدا ہوئے تو سب بچوں کا باپ وہی ہے اور اس نے سنبھالنا بھی ہے۔ لیکن اگر ایک عورت کے چار شوہر ہیں اور چاروں کی ایک ہی سائیکل میں ملاپ ہوا، ہوا تو کوئی بھی بچےکو قبول نہیں کرے اور بچہ معاشرے پر بوجھ بنے گا۔
Anyone who wants to learn and obtain a certificate for free, please click the link below to access this course and other complimentary courses.
https://t.co/g9U6zxIHE4
#AIera#Misinformation#Disinformation
@RanaSikandarH@ImranRiazKhan ماشاءاللہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ سرکار کے بچے سرکاری سکول میں پڑھیں۔
اگر معیار اتنا زبردست ہے تو یہ سی پی فنڈ، آؤٹ سورسنگ اور الاونسز میں کمی یا خاتمہ کیوں کیا جاتا ہے؟
سرکاری استاد کو سرکاری ہی رہنے دیں۔ مداخلت کسی بھی طرح کی ہو بند کی جائے۔
@SaddiaMazhar میڈم لگتا ہے آپ کے پاس بہت زیادہ ٹائم ہے کہ اس طرح فری میں ضائع کر رہی ہو۔ ٹائم کا بھی خیر ہے لیکن دماغ خراب ہو جاتا ہے ایسوں پر اپنی توانائی صرف کرنے پر۔ آپ کو تو میں زیادہ نہیں جانتا لیکن کم ازکم اس آدمی سے ہزار درجے بہتر ہو۔
@najamwalikhan @HafizJavedRhman ماشاءاللہ آپ کی آئی کیو لیول تو متاثرکن ہے۔ کیونکہ پازیٹیو کمینٹ کو نیگیٹو میں تبدیل کردیا۔ مطلب کہ بادشاہ سلامت نے اس لئے آپ کو اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ چن لیا ہے۔