Dear God, if I'm destined to be single, let me be single and richhhh in Cairo, Athens,Turkey,Marrakech, Italy, Petersburg, Florence, France, Vienna, Budapest, Berlin, Munich, Moscow, Edinburg, London, Portugal, Prague, innsbruck, Netherlands...
Everyone’s blessings, hardships, habits, circumstances, upbringing, character, environment, and life story differ from one another. Therefore, stop making generalizations like "men are like this" or "women are like that"; all are human beings, yet inherently distinct.
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
چھوٹا بھائی ایسے کرتا تھا۔ کبھی یونیورسٹی سے آنا ہوتا تھا ابو نے کہہ دینا بہن کو لے آو تو کہتا تھا چھ ہیں کس کس کو لاؤں ؟ ۔
ان کو اپنے کام خود کرنے دیں۔
ویسے بھی میں نے اپنے ساتھ والے لڑکوں کو دیکھا سارا دن بائیک پر ادھر جا رہے ادھر جا رہے پوچھیں کہاں جا رہے تو جواب دیتے کہ باجی کو کالج چھوڑنے جا رہا۔ باجی کو لینے جا رہا۔ اب باجی کی اکیڈمی کا ٹائم
رزلٹ آتا تو باجی سب مضامین میں فیل ہوتی ہے۔
یہ خود جائیں پڑھنا ہے تو ۔ میں نہیں جا سکتا۔ میں اپنا کام کر رہا۔
جب ابو نے غصے میں کہنا میں خود جا رہا پھر بولنا کہ جائیں آپ کی بیٹیاں میری ہونگی میں بھی چلا جاونگا۔
سکول لیول تک والدین کو کئیر کرنی چاہیے بہت ذیادہ ۔ بالخصوص پرائمری مڈل کلاسز میں ۔ toddlers بچوں کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ جب تک سوجھ بوجھ نہ ہو۔ اس کے بعد ان کو خود کام کرنے چاہیے۔ دنیا برتنی تب ہی آتی۔ ابو امی کے پروں سے نکل کر۔
اتنی اچھی گراونڈ ہے اور لوگ کھیل بھی رہے ہیں بہت اچھا لگ رہا تھا لیکن گھاس پر پاکستانی عوام کی گند پھیلانے کی فطرت نے سب کچھ دھندلا کر دیا ،
عجیب جاہل گنوار بدتر لوگ ہیں اور پھر اخے کومت صفائی نہیں کرتی