اگر آج آپ کو تباہی کی کوئ بھی خبر ملتی ہے کہ پی آئ اے بند، گیس ٹرمینل بند، ریلوے بند تو اس 👇حرامزادے کو مت بھول جانا کیونکہ تمام تباہی کا سہولت کار یہ بے غیرت جج تھا۔
آئ ایس پی آر کی پریس ریلیز نے قوم کو بتایا کہ آئ جی سندھ اور ان کے سینیر ساتھی کے ساتھ ہونے والے واقعہ واقعی ہوا تھا۔ (باقی تجزیہ بعد میں)۔ مگر وزیراعظم تو کہ رہے تھے کہ یہ تمام معاملہ “ڈرامہ” تھا؟ سر یہ کیا کنفویژن ہے؟
پاکستانی صحافی احباب آج بائیڈن کی پاکستان دوستی پر تبصرے کر رہے ہیں لیکن اُن میں سے اکثر نے نادیدہ افراد کے کہنے پر امریکہ میں پاکستانی سفیر (خاکسار) کو بائیڈن کی ٹیم سے دوستی، جمہوریت کی بحالی کی کوشش میں ان کا تعاون حاصل کرنے، اور بائڈن لوگر بل کی بنیاد پر غدار قرار دیا تھا۔ 🤷🏻♂️
گزشتہ برس وزیرماحولیات نےکہا”ایسے اقدامات کررہےہیں کہ آئندہ اسموگ نہ ہومگراس سال اسموگ گزشتہ برس سے زیادہ ہےجن اقدامات کی بات کی تھ کیا لئے ہی نہیں گئے،اگرلئے گئے تو اسموگ کیوں؟یہ آپ کی ناکامی ہے،ناکامی پراستعفی کیوں نہیں دیا،انتظار ہےکہ برطرف کیا جائے،مگرPTI میں اسکا رواج نہیں
اس تصویرمیں محترمہ فاطمہ جناح کے دائیں طرف شیخ مجیب الرحمان نظر آ رہے ہیں جو 1964 میں مادرملت کے ڈھاکہ میں پولنگ ایجنٹ تھے پہلے مادر ملت اور بعد میں شیخ مجیب غدار قرار پائے غداری غداری کے شور میں پاکستان ٹوٹ گیا آج پھر وہی شور ہے ایک پارٹی کےخلاف نہیں گیارہ پارٹیوں کے خلاف شور ہے
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک پلازا پچھلے تیرہ گھنٹے سے آگ کی لپیٹ میں ہے لاہور کی ضلعی ان��ظامیہ یہ آگ بجھانے میں ناکام ہو گئی آخرکار فوج کی مدد حاصل کی گئی ہے اس آگ میں آج عثمان بزدار اور انکے سرپرستوں کی رہی سہی ساکھ جل کر راکھ ہو گئی
نیشنل پارٹی کے سربراہ @DrMalikBalochNP نے #PDMKarachiJalsa سے خطاب کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پنجاب کی یونیورسٹیوں میں بلوچ طلبہ کا کوٹہ ختم کر دیا گیا ہے جس ہر ہمارے نوجوان لانگ مارچ کر رہے ہیں بلوچ طلبہ کے ساتھ یہ ناانصافی باعث شرم ہے
کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے کئی گنا بڑا ہے کراچی میں حکومت کے مخالفین کا اتنی بڑی تعداد میں اکٹھا ہونا تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ ہے جلسے سے خطاب کرنے والے کئی پختون اور بلوچ رہنماؤں کی تقریروں کو میڈیا سنسر کر رہا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مذمت ہو رہی ہے
کنٹینر پر گالیاں دینے،ہنڈی اورسول نافرمانی کی تلقین کرنے،بجلی کے بل پھاڑنے، سرکاری املاک و پولیس پر حملے کرنے والوں کو تو نواز شریف نے روکا نہ پیمرا کو استع��ال کیا گیا
اب جب نواز شریف بولنے لگا ہے تو کیوں جان پر بن گئی ہے؟اس کی آواز گھر گھر گونجے گی انشاء اللّہ
روک سکو تو روک لو!
تمام عام و خاص انساپھیوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ کل تمہاری ماٶں کا یار نوازشریف APC میں بذریعہ وڈیو لنگ اسلام آباد میں موجود ھوگا جس جس نے بھی نوازشریف کو امی دینی ھو تو نکاح خواں سمیت امی لیکر تشریف لاٸیں
آن لاٸن نکاح بھی ھوسکتا ھے😂
قبول ھے قبول ھے قبول ھے😂😂
پہلے سیاست سے اصل سیاستدانوں کو نکال کو سیاسی بونو کے سپرد کیا گیا ۔ اب جینوئن صحافیوں کو نکال کر مین سٹریم میڈیا کو صحافتی بونوں اور چاپلوسوں کے سپرد کرنے کا سلسلہ زوروں پر ہے۔ عنبر شمسی جیسی جینوئن اور محنتی اینکر کو نکالا جانا اس قابل مذمت سلسلے کی کڑی ہے۔