وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پارٹی کارکن اشتیاق خان کی تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد سے قبل پولیس کی جانب سے گھر کےگردونواح کی مارکیٹ بند کروا دی گئی انہوں نے بتایاکہ پولیس کی بھاری نفری چمڑا منڈی موجود ہے جبکہ طراف کی گلیوں میں ناکہ بندی کر دی گئی۔ پولیس اہلکار سول کپڑوں میں موجود ہیں
اخے دھرنے بھی چلتے رہیں گے مذاکرات بھی چلتے رہیں گے
عجب تیری سیاست عجب تیرا نظام
یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام
کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حل صرف جماع_ت اسلامی
😀😂😀😂
لاہور میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے بچے مرنے پر اس گھر کی غریب استانی کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا جبکہ پمز ہسپتال میں آگ لگنے سے بچے جل کر کوئلہ بن گئے لیکن کسی ایک بھی زمہ دار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار نہیں کیا گیا
ایک ریاست میں دو قانون کیوں؟
😡🤔😡🤔
آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا -
جس ملک کا وزیر صحت مصطفی کمال جیسا ذہنی مریض ہو اور وہ مریضوں اور ان کے لواحقین کو پاگل کا پتر کہہ کر پکارتا ہو
وہاں PIMS جیسے سانحات رونما ہونا کوئی بڑی بات نہیں
ہم عذاب میں پڑے ہیں، ہم چاہ رہے ہیں ایران، امریکہ کی جنگ نہ ہو، ہمارے گھر میں 14 بچے جل کر مر گئے، یہاں کوئی پُرسان حال نہیں، یہ فارم 47 کا مینڈیٹ لے کر ناجائز طریقے سے آئے ہیں، پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص بھڑک اُٹھا، مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑا۔۔!!
دل دہلا دینے والے مناظر💔
پمز جیسے ہسپتال میں Emergency exit تک نہیں۔ یہ انتظامی نااہلی نہیں تو اور کیا ہے۔
وزیر داخلہ داخلہ صاحب کدھر ہے اپ کا سیسٹم کدھر ہیں اپ یہ ظلم نہیں تو کیا ہے کتنے گھر کی رونق اجاڑ دی گئی
وزیر اعلی پنجاب صاحبہ اس کا ذمدار کون ہے
🥹💔
Eid Milad-un-Nabi ﷺ 🌙✨
🌸 Eid Milad-un-Nabi Mubarak! 🌸
May the Noor of our beloved Prophet Muhammad ﷺ illuminate our hearts, homes, and may Allah bless us with love, peace, mercy, and endless blessings 🤍✨
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
میرے والد ذہنی طور پر اتنے مضبوط انسان ہیں کہ میں اپنی زندگی میں کبھی ان جیسے کسی اور شخص سے نہیں ملا۔ انہوں نے سیاست میں 22 سال مذاق بننے میں گزارے، اس سے پہلے کہ وہ بالآخر الیکشن جیتتے : قاسم خان
*_میرے والد اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں، وہ مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، تین سال سے سخت قید برداشت کر رہے ہیں، مگر ظالم کے سامنے جھکنے سے انکاری ہیں...!!!_*
قاسم خان فرزند عمران خان_