Author, critic, scholar, astrologer, spiritualist, palmist Modern sciences روحانی عملیات
اور جو لوگ اپنے نفس کے بخل سے بچا لیئے گئے ہیں پس وہی لوگ کامیاب ہیں
@shabana_mansoor اور ہم یہ الفاظ اِس لیے بھی لکھتے ہیں کہ عمل کا تسلسل برقرار رہے کہیں یوں نہ ہو کہ ہم کٹھور بن جائیں جس سے پھر ہمیں کبھی نرم نہ کیا جا سکے
@Man_Darwaisham محترمہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ ایسی تحریریں دن میں ہزاروں لکھی جاتی ہیں
ہم بھی تھک چکے حق گوئی کرتے دیکھاتے ہوئے
" اب تو جی چاہتا ہے حق منوایا جائے "
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
دل سہما ہوا سا ہے
تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
متاعِ دل، متاعِ جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
بہت کچھ بہہ گیا ہے سیلِ ماہ و سال میں اب تک
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائے
کہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
کچھ تو رہ جائے
نشانِ زندگی ، جس کی رگوں سے بھاگ نکلا ہو
بھلا وہ ، سانس کے خارِ کرب سے کیوں نہ گھبرائے
بدن کو آگ لگ جائے ، یا دہنِ مرگ کھا جائے
میرے ہونے پر ، لفظِ زندگی کی ناگہاں تہمت
کبھی تو ، اجرِ کربِ جاوداں کے طور ، مٹ جائے
-سید اسجل
خلیل نیک ہیں با کردار ہیں
خلیل بھائی نے 2020 میں مجھے بڑی مشکل سے مرد کی اہمیت سمجھائی تھی
بد کردار بس عورت ہے جہاں خلیل بھائی نے عورت ذات کے بارے کائنات کی اضافی مخلوق کا لفظ استعمال کیا تو
یہود کے نزدیک یہ نظریہ تھا جس کا حوالہ بھی دیا انہیں ہم نے
آؤ مل کرنفرت کریں عورتذات
تلخ حقیقت کا سامنا ہے کہ عورت کے بغیر کچھ نہیں کائنات میں
نہ کسی مرد کا روپ نا سکوں نہ کوئی خواہش نہ کوئی خواب ،
غیر موجودگی پاگل کر دیتی ہے جس حقیقت کو قبول کرنے اور صبر کی تلقین کرتے ہیں لوگ وہ فقط باتیں ہیں
-سید اسجل