Check out Haider Ali's video! #TikTok https://t.co/fCtX4N3LVk This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: https://t.co/gq0gltXlTn
@RahmeenZehra انشاء الله فتح حق سچ کی ہوگی۔ ایران کے اوپر جارحانہ جنگ دشمن ک��ھی نہیں جیتے گا۔وہ ذلیل و خوار ہوکے واصل جہنم ہوگا۔ الله پاک حق پہ ڈٹ رہنے والے ایرانی مجاہدوں کی دست غیب سے مدد فرمائے گا اور فتح مبین حاصل ہوگی۔
اسلام علیکم۔۔جمعہ مبارک۔۔یااللہ! ہماری فلسطینی مائوں، بھنوں، بھائیوں، بزرگوں اور بچوں پر اپنا خاص کرم فرما۔۔اے میرے اللہ! ہم سے ان پر ہونے والے بدترین ظلم اور بربریت کے خوفناک مناظر دیکھے نہیں جاتے آج کے بابرکت دن کے صدقے ان کی حفاظت فرما۔ آمین
مُلک کے سب سے زیادہ محکوم طبقے جسے ہمیشہ دبایا،ڈرایا،دھمکایا جاتا ہے،جس طبقے کی سب سے زیادہ تذلیل الیکشن میں ہوتی ہے،جو ہر فرض سر انجام دینے کے بعد بھی یہی سنتا ہے کہ آپ آتے ہیں نہ پڑھاتے ہیں،جسے اپنی انتظامیہ تک حقارت کی نظر سے دیکھتی ہے,یعنی استاد کو استاد کا دن مبارک
#اُستاد