لوگ کہہ رہے ہیں شہبازگِل کی حالت جھوٹ پر مبنی ہےانسےپوچھناتھا کہ ایک انتہائی بیماراورتشویشناک حد تک بیمارشخص کی بیٹی اپنےباپ کی دیکھ بھال کرنےکےلیےجیل سےباہرلائی گئی تھی،ابا جی سبکوعلاج کی گولی دےکرباہرچلےگئے بیٹی سالوں سےکس کی دیکھ بھال کررہی ہے؟نہ عدالت پوچھتی ہےنہ باقی چیتے۔😏
سورہ الکہف آیت نمبر 27
ترجمہ:
اور (اے پیغمبر) تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کے ذریعے جو کتاب بھیجی گئی ہے، اسے پڑھ کر سنادو۔ کوئی نہیں ہے جو اس کی باتوں کو بدل سکے، اور اسے چھوڑ کر تمہیں ہرگز پناہ کی جگہ نہیں مل سکتی۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷��۴۵)
تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دو��رے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے۔
(سنن ابی داؤد، ۴۹۱۰)
ڈاکٹر شھباز گل کو جس طرح سے treat کیا گیا ھے، اس سے میسج یہ نکلتا ھے کہ پاکستان شریف آدمی کے رہنے کی جگہ نہیں ھے! یہ سجادہ نشینوں، قبائلی سرداروں، مذہبی لشکروں اور ارب پتی ٹیکھےداروں اور ان کے گن مینوں کا ملک ھے، ھم سب بیکار کیڑے مکوڑے ھیں! سمجھیں! https://t.co/vAiSe296Xn
افسر کونین گشت کاف لعمرک
از شرف دولت خطاب محمد
اللہ تعالیٰ نےقرآن ک��یم میں حضورنبی کریم صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم کی جان کی قسم کھائی ہے کیونکہ آپ دونوں جہان کی جان ہیں افلاک کوآپ کی وجہ سے ہی پیداکیاگیا اس نسبت سے آپ دونوں عالم کے آقا و مولا ہیں۔
حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامیؒ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
Nikola Tesla's last message to his mother: "All these years that I had spent in the service of mankind brought me nothing but insults and humiliation."
When the US took out Bin Laden, relations with Pakistan sunk to a new low.
With the US taking out Zawahiri and quite possibly with Pakistani assistance, relations with Pakistan may receive one of their biggest boosts in years.