Dasi 💋@Singhanuradha6 💋میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز، از بزمِ جہاں خوشتر، از حُور و جناں خوشتر یک ہمدمِ فرزانہ و ز ر
دنیا میں عورت سے بڑھ کر کوئی نشہ نہیں
اور نشے کو اتارنے کے لیے عورت سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں
کچھ محبوب کی کمر پر مرتے ہیں تو کچھ کہنکتی چوڑیوں پر
کسی کا دم گردن پر بہتے پسینے کی شراب پی کر نکلتا ہے
کوئی شوخ طبیعت ناف کے پیالے سے شھوت کا جام پی کر جان وارتا ہے
اسلام علیکم
امید ہے سب خیر و عافیت سے ہونگے
آج زرا وہ دوشیزائیں سامنے آہیں جنہوں نے اپنی دو ٹکے کی محبت کی خاطر اپنے والدہ اور بابل کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہو،،،
زرا دیکھوں تو کتنوں نے اس نامراد کے لیے اپنی نامراد کے لیے دنیا کے سب سے مخلص رشتے پامال کیے ہیں
@kurribeautifull بالغ عمر کا یہی سب سے بڑا دکھ ہے کہ یہ بچپن کی خوشیاں چھین کر اصل دنیا کے جھمیلوں میں لا پٹختی ہے جہاں جن سے دلی راحت ملنے لگتی ہے انہیں فرصت نہیں ملتی
طہارت،محبت،شفقت،رتوبت،حرارت،شباب،گلاب،آب و تاب،جوبن،دلکشی،اچھائی،لہرائی،احساس حظ،غرور،ولولہ،قوت،رونق،ولولہ،قوت،آسائش،زیبائش،وفا،حیا،ادا،انگ و رنگ،طرزوانداز،تیور اور بانکپن جیسے توصیف دے گُندھی ہوئی کائنات کی سب سے جامع تخلیق “عورت”
سيد الأيام جمعة مبارك