گیلانی خاندان نے جیسے انگریزوں کی غلامی اور گھوڑے نہلا کر اقتدار حاصل کیا ویسے ہی اس با کر تین بھائی اسمبلی پہنچے اور باپ چیئرمین سینیٹ بنا۔
یہ شرمناک اعزاز ان کے پھرکوں کی میراث ہے اور گلے کا طوق بھی رہے گا
سیاسی جماعت کا کارکن اپنی پکی کمٹمنٹ نبھاتا ہے، علاقے میں موجود رہتا ہے، جن کیلیے کام کرتا ہے وہ قیادت بلٹ پروف گاڑیوں میں سیکیورٹی کے ساتھ آتی ہے
وہی قیادت نئے کپڑوں کے ساتھ جنازے میں شرکت اور میڈیا سے بات کرتی ہے
پھر قائدین سیاست دان دوستیاں نبھاتے ہیں
#ایندھن_نہ_بنیں
پی ٹی آئی کراچی کے کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم اور امیدواروں کی مخالفت کردی
ضلع وسطی کے کارکنان کا قیادت کیخلاف شدید احتجاج، عہدے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
کراچی کے کھلے نالے شہریوں کیلیے عذاب بننے لگے
پیالہ ہوٹل کے قریب گھر نالے میں موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی گر گئی
حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، ڈرائیور سمیت گاڑی میں بیٹھے تینوں افراد معمولی زخمی
تینوں کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا
بہت عرصے بعد کل رات ایک تحریر لکھی, شکریہ کہ اسے اسپیس دیا گیا.
ایم کیو ایم قیادت کو یہ بتانا ہوگا کہ لندن کارکنان کی مخبریاں کس نے کی اور انہیں لاپتہ کس نے کروایا.. https://t.co/P7hp9WVshN