اسلام آباد میں ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی خودکشی،درخت سے جھولتی لاش نے مجھے ہلا کر رکھ دیاہے، میرے اندر اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ تصویر یہاں لگا سکوں ۔۔۔اس ذہین بچی کا یہ لاش اس بدبودار ،استحصالی نظام،عدلیہ،پارلیمنٹ اور نظام حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،ایک غریب مخنت کش،دودھ فروش باپ کی ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ ان انسانی سمگلروں،جعل سازوں، اس بدبودار نظام کی وجہ سے خودکشی پر مجبور ہوئی ۔۔۔
باپ نے پلاٹ فروخت کرکے21 لاکھ فراہم کئے ماں نے زیور بنک میں رکھوا کر 70 لاکھ پورے کئے تاکہ ذہین بیٹی کی بیرون ملک تعلیم کا خواب پورا کیا جاسکے لیکن انسانی سمگلروں، جعل سازوں نے سب کچھ لوٹ لیا،
اگر حکمران اسلام آباد اور اٹک کو کنٹینرز سے بند کرنے سے فارغ ہوگئے ہوں، بیرونی دوروں سے فرصت ملی ہو، ٹرمپ کی تعریفیں مکمل ہوچکی ہوں اور پروٹوکول اجازت دے تو ریاست پر قابض اشرف المخلوقات ذرا ان غریب درماندہ پسے ہوئے مخلوق کی بھی خبر لیں۔
اے اللہ ہمیں معاف فرما،ہم اس ظلم مَیں شریک نہیں، ہم ان ظالموں کے سہولت کار نہیں۔۔۔ہم۔ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں۔۔
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے فزکس میں بی ایس کیا اور گولڈ میڈل لیا، والدین کے ساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہتی تھی۔ باپ موٹر سائیکل پر دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔
فراڈیے نے ہاورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے لیے ستر لاکھ روپے خرچ بتایا، باپ نے پلاٹ بیچا، 21 لاکھ ایجنٹ کو دیے۔ باقی رقم کے لیے ماں نے زیور بنک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی نکلا۔
پیسے کھانے کیلئے ایجنٹ نے خود کو بچی کا سپانسر ظاہر کیا،
بھائی کو سرکاری ملازمت دلوانے کا بھی وعدہ کیا اور سرکاری ملازمت دلوانے کے الگ سے 5لاکھ روپے لیے
فراڈیا خود کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکاؤنٹس افسر بتاتا رہا،
طالبہ دلبرداشتہ ہو گئی۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے۔ اہل خانہ کا بیان
طالبہ کی کل اسلام آباد میں پ ھ ن د ا لگی ل ا ش ملی تھی۔
یہ خ و د ک ش ی نہیں قتل ہے۔ اسے ان حالات پر لانے والے ظالم اور بے حس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔
اگر ملک میں ہونے والے فراڈ کے خلاف ازالے کے لیے کوئی مؤثر فورم ہو تو لوگ اس طرح مایوس نہ ہوں۔ ہمارے ریاستی ادارے اور قانون بنانے والے بھی اس ق ت ل کے ذمہ دار ہیں
50 لاکھ کا فراڈ، ایک ہونہار طالبہ کی جان لے گیا!
لائبہ کو انصاف کون دلوائے گا؟
حکام سے مطالبہ ہے کہ جعلی ایجنٹ کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
#JusticeForLaiba
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
🚨 BREAKING: Faisal alias Khatki Lakhani, accused in the brutal murder of Kajal Baraiya at Bhavnagar ST Depot, was taken to the spot for crime-scene reconstruction by Gujarat Police and SERVICED nicely 😍😍
تکتو پہاڑ میں پانی کا تالاب خشک ہو گئے ہیں
مارخوروں کا جھنڈ اس خشک تالاب کے آس پاس گھوم رہے ہیں
محکمہ جنگلات بلوچستان نے جو کام کرنا تھا
وہ کام تکتو پہاڑ کے آس پاس رہنے والے نوجوان کررہے ہیں
Nushki: Reports circulating on social media allege that a 9-year-old girl was sexually assaulted & killed in Ahmadwal. She was reportedly hanged & buried.
💔
؛مشکے کالار کا رہائشی پندرہ سالہ سمیدہ بی بی بنت خلیل احمد دل کے سوراخ میں مبتلا ہیں۔۔ کاڈیو ھسپتال حیدر آباد میں بہن کا آپریشن ہورہا ھے۔ غریب خاندان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ کھانے پینے رہائش اور میڈیسن کا خرچہ اٹھا سکیں۔۔
واضح رہےخلیل احمد پیشے کے لحاظ سے ایک بزگر ہیں