پاکستان نے بھی بالکل اسی طرح آخری لمحات میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر بدلہ لے لیا ۔۔۔۔ جس طرح وہ آخری لمحے میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر بھاگ گئے تھے۔۔۔۔۔!!!
😂😅🤣
@humnews_urdu ایک غلام کھوتا کہہ چکا ھے کہ " ہم ہمیشہ الیکشن چوری کرکے آئے ہیں کچھ بگاڑ سکتے ہو تو بگاڑ لو " اور یہ نمبر دو کھوتا غلام دوسری بات بک رہا ھے ۔۔۔۔۔
جب افغانستان سے ان کے پٹے ہوئے فوجی دُم دبا کر بھاگ رہے تھے تب پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک تھا ۔۔۔۔۔!!!؟؟؟؟
نیٹو ممالک نے اپنا بھگوڑا سفارتی عملہ شکست خوردہ فوجی اپنے لاعلم مخبر دن رات لاکر پاکستان میں جمع کیے اور کتوں کی طرح جہازوں میں ٹھونس کر بھاگا ۔۔۔۔۔
@Mohib_Ullah30 @Zainii_PTI @SarfarazA_54 پی ایس ایل کا پانچواں ٹاپ اسکورر رہا اور ایوریج میں دوسرے نمبر پر دس یا زیادہ میچ کھیلنے والوں میں ۔۔۔۔۔ کارآمد ترین کھلاڑی ھے وہ ۔۔۔۔۔
مصباح اور وقار اگر نہیں یقیناً ناکارہ ہیں اپنے تعصب اور اقربا پروری کیوجہ سے ۔۔۔۔۔
@ICC@TheRealPCB@SarfarazA_54 سالگرہ مبارک پاکستان کے ایک بہترین کپتان، وکٹ کیپر اور بیٹسمین کو ۔۔۔۔۔ سدا خوش رہیں اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ حاسدوں اور چالبازوں سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں ۔۔۔۔۔ بھارت کے کیلئے ہمیشہ ایک ڈراؤنی حقیقت رہے ہیں ۔۔۔۔۔!!😂😂😂
کہاں ہیں وہ بے حیاء و بے شرم لوگ جو ایک ایسے ناڑے کی قیمت پر باؤلے کتوں کی طرح بھونک رہے تھے جس کا وجود ہی نہیں تھا۔ اب کچھ پی کر سوگئے ہیں یا غشی کے دورے پڑتے ہیں MTJ کی ایمبولینس سروس دیکھ کر ۔۔۔۔۔
"فلسطین میں بچے شہید ہو رہے ہیں اور عورتوں کی عصمت دری ھورہی ھےلیکن ہمارامیڈیامارننگ شوکے نام پر جو طوفان بےحیائی برپاکئے ھوئے ھے اس سے اللہ بچائے۔
مشہورکامیڈین سیدباسط کےڈانس ناکرنے پرجوبحث شروع ھوئی وہآپ بھی سنئیے اوراب موم بتی مافیاخلیل الرحمٰن کی طرح انکابھی بائیکاٹ کرے گی"