عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 40 فیصد کم ہو گئی ہیں اور ریلیف کے جھوٹے وعدے کرنیوالی یہ محترمہ بدستور مہنگا برقرار رکھنے پر تالیاں بجا رہی ہیں۔ یاد ہے انہوں نے کہا تھا کہ ایک روپیہ بھی سستا ہوا تو ریلیف دیں گے۔ کون لوگ ہیں یہ؟
سب آگاہ ہیں کہ عمران خان کو شدید سیکورٹی خطرات ہیں. اس لئے ان کی حفاظت سے جلسہ گاہ میں آمد اور روانگی کے لئے اشد ضروری ہے کہ ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراونڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے. انتظامیہ اس میں تاخیر کر رہی ہے. امید ہے اسلام آباد ہائ کورٹ اس سلسلے میں جلد فیصلہ کرے گا
مجرم وہ ہے جس نے تحائف کی قیمت بیس سے پچاس فیصد کر دی۔ قاضی وہ بنے بیٹھے ہیں' جو گاڑیاں تک چرا کر لے گئے۔ یورپ میں کھربوں کی جائیدادوں ' جن کے جرائم کی منہ بولتے ' دہائی دیتی گواہ ہیں