For decades, Pakistan was morally in a better position and backed the referendum, confident of support from Ka$hmiris.
Don't even think about it now.
Congrats to Ganja Shaitan and Field Muthal.
🚨🚨 EXCLUSIVE FOOTAGE
RAWALAKOT, AZAD JAMMU AND KASHMIR
The footage show armed individuals, linked to JAAC and the TTP, occupying rooftop positions with assault weapons and military-grade equipment, including binoculars, while targeting and firing at police and security forces.
کپتان صاحب فوج سے پیراشوٹ باندھ کر بابوگیری میں آگئے لیکن یہ آٹھ کیولری کا عَلم کیوں آویزہ ہے؟ یہاں تو حکومت پنجاب کا پرچم نہیں ہونا چاہیے تھا؟ فوج میں رہنا ہوتا نہیں لیکن کپتان ریٹائرڈ اتنے فخر سے لگاتے ہیں ساتھ جیسے نئے عہدےوسروس کی وقعت اس کپتانی سے کم ہے۔ شرم بر سی ایس پی 🤣
یہ ہے خیبرپختونخوا کا سرکاری ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان
یہ ہے وہ تبدیلی اور مثالی پختونخوا جس کا 12 سال قبل وعدہ کیا گیا تھا
12 سالہ حکمرانی میں اگر احتجاجی سیاست دوسروں پر الزامات کیساتھ ساتھ ان ہسپتالوں کی حالت زار پر توجہ دی جاتی تو آج یہ مناظر دیکھنے کو نہ ملتے
اس بندے کا نام عارف انقلابی ہے
اس نے سستی سواری کے لئے خود سے الیکٹرک شٹل نما گاڑی بنائی
اب یہ مانسہرہ کے شہریوں کو جہاں سوزوکی والے 50 روپے لیتے تھے یہ 20 روپے لے رہا تھا
اسکو متفقہ طور پر سوزوکی والوں نے پکڑ کر دھو ڈالا
پاکستان میں انقلاب لانے والوں کا حشر یہی ہوتا ہے
اب اسے کیا کہو گے؟؟
اردو میڈیا؟؟
گٹکا خور ؟؟
الطافی؟؟
جماعتی؟؟
یہ ایک نیوٹرل اوپینئن ہے۔ سارے پیڈ سوشل میڈیا جہالے آکر اسے کیسے ڈیفنڈ کریں گے۔
ہمت ہے تو اس کا ترجمہ کردو!
شرمندہ ہونا تو سیکھا نہیں ہے۔
البتہ کراچی کے لوگ بڑے نفیس، مہذب اور مہمان نواز ہیں۔
وہ تو ہیں الحمد للہ۔
Open firing against protesters in Rawalakot and those in cahoots with the culprits are asking for the votes of people being fired in broad daylight? What a travesty. Near-total silence of mainstream media.
لوگوں کو پاکستان میں اندازہ نہی بی جے پی کا نیٹ ورک کتنا بڑا اور گہرا ہے سٹوڈنٹ احتجاج میں اس بچے ابھینیو بھشٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی پانچ ہزار فالو ر سے راتوں رات چھ لاکھ فالورز ہو گے اب بی جے پی ہر اس اکاؤنٹ اور بندے کے پیچھے جا رہی جسے شہرت ملی اس کا اکاؤنٹ بھی اڑا دیا اور بچہ غائب ہے
جبکہ پاکستان میں ایک جماعت والے بتا رہے انڈیا میں احتجاج کی اجازت ہے کسی کو غائب نہی کیا گیا ہے
یہ میرپور خاص کا سرکاری اسپتال ہے۔ کیا PPP کے لیڈران ان اسپتالوں میں اپنا علاج کروا سکتے ہیں؟
انکے اپنے ٹھاٹ باٹ بھی تو عوام کے پیسوں سے ہے، پھر عوام کے ہی پیسے سے عوام کیلئے سہولیات کے نام پر یہ مزاق کیوں؟
"Our father, Maulana Maududi, used to keep his religious ideologies away from us, the way a drug dealer keeps his business away from his own family."
-Farooq Maududi
یہ کیا ہو رہا ھے؟؟؟
چیف منسٹر مریم نواز کہتی ہیں خواتین میری ریڈ لائن ھے لیکن فیروز والا تھانہ میں درخواست لکھنے کے پیسے بھی مانگے جا رھے ہیں۔ اور اوپر سے اس بندے کی بدمعاشی دیکھیں اس خاتون کو بول رہا ھے جو کت سکتی ھے کر لو۔۔
اسلام آباد پولیس کے2اہلکاروں پرلڑکی سےزیادتی جیسےسنگین ترین الزامات،
ایف الیون2کےسامنے جھگی میں رہنے والی17سالہ لڑکی کوبھکاری ایکٹ میں پکڑنےکےبعدپولیس اہکاروں نےمبینہ طورپردھریک موہری میں واقع مکان میں لےجاکراسےکئی روزتک قیدرکھا اوراجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا
آئی جی صاحب ان الزامات کی تحقتقات بہت ضروری ہیں محکمہ کوبدنام کرنےوالوں کومعافی نہیں ہونی چاہیے
کرائم رپورٹرشبیرسہام
Found this interesting. The lady is said to be Sofia Farooq Maududi, Maulana Maududi’s granddaughter. She is a MAGA candidate and going by her lapel a proud Zionist. Her political choices are her own choice but this is just a commentary on those Pakistani Islamists who abuse Ahmadis who’ve always stood against Zionists: case in point the great Karim Khan.
سندھ کے طلبہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا دے کر بیٹھ چکے ہیں، اور بڑھتی گہما گہمی دیکھ کر اندازہ یہی ہوتا ہے کہ انکا یہاں سے بغیر شنوائی کے اٹھنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
مطالبہ CCE-24 نتائج کی انکوائری اور accountability ہے۔
اللہ کامیاب کرے۔
جھاؤ آواران میں بی ای*ل ایف کے غنڈوں کی سفاکیت، 6 ماہ کی حاملہ خاتون روبینہ کو خودک*ش ح@ملے میں سہولتکاری سے انکار پر زی*ادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں بے دردی سے ق*تل کر دیا، والد کی روتے ہوئے دہائی