زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں
1۔موضع
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے
موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے
2۔ کھیوٹ نمبر
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں
1👇
جنت کی خوشبو
حافظ قرآن تھا، صرف حافظ نہیں، ایک مجلس میں پورا کلام الٰہی سنانے والا مجود حافظ۔ اسرآئلی کی بمباری سے شہید ہوگیا۔
اللہ پاک نے اپنے کلام کی برکت سے اس کے جسم کو ایسا معطر کردیا کہ کستوری کی مہک اٹھنے لگی۔
لوگ اس کرامت کو دیکھ کر کلمہ پڑھ رہے ہیں اور ساتھ حافظ کی معطر میت پہ ہاتھ مل کر جنت کی خوشبو سے مستفید بھی ہورہے ہیں۔
*شاپنگ مالز، پکنک پوائنٹ ،مری ناران کاغان جیسے پوائنٹ پر کافی چائے پینے کے شوقین دیکھ لیں وہ لوگ مشینوں کی صفائی کا کتنا خیال رکھتے ہیں ان ظالموں کو صرف پیسہ کمانے سے مطلب ہوتا ہے کسٹمرز کی صحت سے نہیں 🥲*
#HajraPanezai