ایک چینی تجزیہ کار سے
منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ
دنیا کے تباہی کے راستے پر
گامزن سات ممالک میں پاکستان
تیسرے نمبر پر آتا ہے۔
اس بیان میں ملک کی م��جودہ
صورتحال کو
سخت الفاظ میں بیان کرتے ہوئے
کہا گیا ہے کہ
اس کی بڑی وجہ صرف
حکمرانوں کی بدعنوانی اور ناقص
طرزِ حکمرانی نہیں
بلکہ عوام کا رویہ بھی ہے۔
تجزیہ کار کے مطابق
حکمران طبقے پر کرپشن، بدعنوانی
اور ناقص پالیسیوں کے
الزامات تو پہلے سے موجود ہیں،
لیکن ساتھ ہی یہ بھی
کہا گیا ہے کہ عوامی سطح پر
بے حسی، کمزور ردعمل
اور اجتماعی شعور کی کمی بھی
ملک کے مسائل کو
مزید بڑھا رہی ہے۔
شاید کہ اُتر جائے تیرے دل میں
میری بات ۔۔۔۔۔۔۔
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔
انہوں نے مجھے کہا:
"یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔"
عظمیٰ آپا۔۔۔۔۔۔
اس پر باجوہ کا کورٹ مارشل بنتا تھا
حکومتی پالیسی کے خلاف ایک سرکاری ملازم کس طرح انٹرنیشنل پالیسی پر بیان دے سکتا ہے
آجکل تو لوکل ��الیسی پر کوئی بات کرے تو ڈالے آ جاتے ہیں
کیا وردی پہن کر سب معاف ہو جاتا ہے ؟
اگر آپ کو مہنگائی پٹرول کی قیمتیں اور معاشی تباہی زیادہ تنگ کرے تو آپ نے مندرجہ ذیل چیزیں یاد رکھنی ہیں ؛
پاک فوج کے افسران کو تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ ملا
پاک فوج کے افسران کو نیا پراپرٹی ٹیکس معاف کردیا گیا
پاک فوج کے سربراہ نے ذاتی استعمال واسطے نیا جہاز خریدا
اسکی کٹھ پتلی نے بھی اپنے لیے نیا جہاز خریدا
پاک فوج کے اثاثوں کی مالیت دو سو ارب ڈالرز کے قریب ہے
اس وقت ملک میں وزیر داخلہ و خزانہ دونوں فوجی مہرے ہیں
پاک فوج کے افسران کے لیے اس ملک میں قانون الگ ہے
پاک فوج کی وجہ سے پاکستان دنیا کی جنگوں میں فریق بن رہا ہے
پاک فوج سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بالکل خاموش ہے
پاک فوج پاکستانی دریاؤں پر بھارتی ڈیمز کی تعمیر پر خاموش ہے
پاک فوج اس ملک کی تباہی اور بربادی کی اصل ذمہ دار ہے
سلمان صفدر نے جج کو کہا کہ انسانیت کا سوال ہے آپ یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کی آنکھیں خراب ہوچکی ہیں اور وہ پچھلے پانچ ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ ہم آپ سے انصاف مانگنے آئے ہیں۔ یہ سن کر اگر کوئی انصاف کرنے والا جج ہوتا تو اس کے چہرے پر انسانیت آتی وہ سوال کرتا کہ یہ ظلم کیوں ہورہا ہے؟ لیکن ایسا نہیں ہوا جج صاحب سخت پ��یشان نظر آئے وہ شاید چاہتے تھے کہ اس کیس کو وفاقی آئینی عدالت ٹرانسفر کردیں۔
سخت سے سخت جج بھی عمران خان اور بشری بی بی کی حالت کا سن کے پریشان ہوتا لیکن یہ جج صاحب بار بار ایک بات کررہے تھے اپیل سن لو ایک بار بھی عمران خان یا بشری بی بی کے حوالے سے سوال نہیں کیا۔
واضح نظر آرہا تھا جج پریشر میں ہے، اس کو فون کالز آئی ہیں۔ @Aleema_KhanPK کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
ایک بار اپنے سائنٹسٹ انجینئ�� پکڑ کر دینے کے پچیس ملین ڈالر ملے اس کے بعد آرمی کو لت لگ گئی آخرکار
فی پاکستانی ریٹ پانچ ہزار ڈالر پر آگیا۔غائب ہونے والے افراد کی ماؤں نے کہا اپنے بچوں کو سائنسدان انجینئر مت بناؤ۔
جناب یہ شخص بھی آپکا ہی ہے پی ٹی آئی کا جھوٹا پروپیگنڈا نہیں ہے😑
گرفتاری سے پہلے عمران خان نے قاسم اور سلیمان سے نہیں بلکہ اس قوم سے کہا تھا کہ یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں 💔
#1000DaysKhanUnbroken
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
باجوہ کی غداری اور پیٹھ میں باجوہ کا چھرا گھونپنا برداشت کیا
سائفر آیا اپنا پاکستان کا پہلا عوامی اقتدار جاتا ہوا برداشت کیا
25 مئی برداشت کیا
وزیر آباد قاتلانہ حملہ برداشت کیا
مذہبی حملہ برداشت کیا
اپنے گھر کی چادر چار دیواری پر حملہ برداشت کیا
9 مئی فالس فلیگ آپریشن برداشت کیا
9 فروری کا ڈاکا برداشت کیا
بشریٰ بی بی کی گرفتاری برداشت کی
بشریٰ بی بی کی قید تنہائی برداشت کی
بشریٰ بی بی کی بیماری برداشت کی
اپنی بیماری برداشت کر رہا ہے
اپنی قید تنہائی برداشت کر رہا ہے
اپنی بہنوں پر تشدد ظلم بربریت برداشت کی
علیمہ خان پر اندرونی بیرونی سیاسی حملے برداشت کیے
اپنا وزیر اعلیٰ تبدیل کیا
پارٹی لیڈرشپ کی گرفتاریاں مقدمات برداشت کیے
1000 دن کی قید برداشت کر کے بھی عمران خان اپنے اصولوں پر قائم ہے الحمد اللہ
برطانوی صحافی بشری شیخ کی ایکسکلیوسو رپورٹ فرام مناب، ایران:
🚨🚨🚨
ہم نے مناب اسکول میں تفتیش مکمل کر لی ہے۔ ٹرپل ٹیپ US Tomahawk کروز می��ائل ایک بچوں سے بھرے ہوئے اسکول پر فائر کیے گئے۔ پہلی اسٹرائک کے بعد بھی بہت سے بچے زندہ تھے۔ جیسے ہی کچھ نے بھاگنے کی کوشش کی، ان پر دوسرا میزائل مار دیا گیا - اس بار ٹیچرز اور بہت سارے والدین بھی بچوں کے ساتھ تھے۔
یہ بچوں اور انسانیت کے خلاف کے خلاف ایک بدترین جرم تھا۔
@Bushra1Shaikh
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔۔ پاکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا
برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مطالبہ
بری امام میں غریبوں کے گھر گرائے تو یہ سارے ٹاوٹ صحافی نہں بولے اب امیر لوگوں کے گھروں پر بات آئی تو انویسمنٹ ،سرمایہ کاری کا رونا شروع۔۔
زرا یہ بھی گراہیں نا ۔۔۔۔