#پپو نیازی کہتا وہ موت کی تکلیف برداشت کر لے گا
عمران خان کی بزدلی کی ایک نایاب وڈیو
مشرف دور کی جب پپو کٹھ پُتلی نیازی مشرف سے ڈرتا ہوا کہیں جا کر چھپ گیا تھا
آج نیازی بھڑکیں مار رہا
جو اپنی بہنوں کو گھر چھوڑ کر بھاگ گیا
صحافی کو بھی دو گاڑیاں بدل کر جانا پڑا انٹرویو لینے
@Pakistan_firstt@MaryamNSharif#پپو نیازی جو ڈر کر کہیں چھپ گیا تھا یاد ہے نہ
عمران خ
مشرف دور کی جب پپو کٹھ پُتلی نیازی مشرف سے ڈرتا ہوا کہیں جا کر چھپ گیا تھا
آج نیازی بھڑکیں مار رہا
جو اپنی بہنوں کو گھر چھوڑ کر بھاگ گیا
تاریخ کا پہلا بھیک مانگنے والا وزیراعظم جو بھیک مانگ کر پوری قوم اور دنیا کے سامنے سینا چوڑا کر کے بیٹھ کر کہتا ہے ہمیں تین ارب ڈالر مل گئے ہیں
بھیک مانگ کر تو انسان شرمندہ ہوتا پر نیازی اینڈ ٹولہ خوش ہے اور یوتھیے اس بے شرمی کو بھی بڑی بے شرمی سے ڈیفنڈ کر رہے
خانیوال کے تاجروں کی طرف سے تیرہ جولائی کو شٹر ڈاؤن کی کال
تبدیلی کا جنازہ عوام کے ہاتھوں ذرا دھوم سے نکلے گا
#پپو نیازی غریبوں کو اُتنا تنگ کر جتنا کل کو برداشت کر سکے گا
یہ کونسا احتساب ہو رہا ہے جو اتنے ماہ ہو گئے ابھی تک ریمانڈ ہی چل رہا ابھی تک ایک پیسہ بھی ثابت نہیں ہوا خواجہ برادران پر
نیازی انتقام اُتنا لو جتنا کل کو برداشت کر سکو
عدالت نے خواجہ سعد اور خواجہ سلمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع کردی
لاہور فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی 17 فیصد جی ایس ٹی پر ہڑتال کا اعلان کر دیا
نیازی کی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے
پورے پاکستان میں ہڑتالیں ہو رہی لیکن غریب کا کوئی پرسان حال نہیں
تبدیلی سرکار کا ایک ہی منشور ہے
غریب مکاؤ
#پپو نیازی کا بھی اجکل کچھ یہی حال ہوا ہے
آیا تھا نیا پاکستان بنانے اور خود ہی کنواں میں گر گیا اب باہر بھی نہیں نکل پا رہا اسٹبلشمنٹ پوری کوشش کر رہی نکلنے کی لیکن اب تک ناکام ہی رہی 😂🤣
حاصل بزنجو سے ہزاروں درجے بہتر رضا ربانی صاحب تھے
رضا ربانی ایک جمہوری بندے کبھی پریشر میں نہ آتے
لیکن بزنجو صاحب کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنا مشکل
رضا ربانی ضیا مشرف کی آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کر چکے
نواز شریف کو جتنا دبانے کی کوشش کی گئی اللہ کے فضل سے نواز شریف اُتنا ہی مضبوط ہوا
نواز کو نااہل کروایا گیا لیکن آج بھی کنگ میکر نواز شریف ہی ہے
جا کے ایک اشارہ پر سب سر تسلیم خم کر رہے ہیں
رشتوں کی قدر کرو
نئے راستوں کے چکروں میں پُرانے رشتوں کو بھول جانا
کچھ وقت کے بعد مخلص لوگوں کا احساس ہو گا لیکن شائد تب تک وقت گزر چکا ہوگا
پھر سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں ہوگا
اس لیے رشتوں کی قدر وقت پر کرو گزرا وقت ہاتھ نہیں آتا
تبدیلی سرکار کی نااہلیت کی بدولت
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پرتیزی رہی تاہم حصص کے لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم 3کروڑ94لاکھ شیئرز رہا جو 7 سال کی کم ترین سطح ہے
#پپو نیازی کی نالائقی کے اثرات سٹاک ایکسچینج پر بھی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود مجموعی طور پر55.05فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اورمارکیٹ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں5 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔
گزشتہ روز مجموعی طورپر 305کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہواجن میں سے114 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں اضافہ ، 168 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں کمی جبکہ23کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا