@AmirHQureshi ملک کو اس نہج تک پہنچانے والی اسٹبلشمنٹ کے نمائندوں کے کٹہرے میں لائیں سزائیں دیں پھر حکومت کو الزام دیں جب اچھی بجلی چلتی ہوئی حکومتیں گرا دی جاتی رہیں تو ان حالات میں ملک خاک ترقی کرے گا؟ہر محکمہ میں کرپٹ جرنل بٹھا چھوڑے کوئ ان سے پوچھ نہیں سکتا تھا۔
شوکت خانم کا نام فاطمہ جناح ہسپتال رکھا جائے۔اسکی زمین حکومت وقت نے دی تھی،پیسہ ذکواۃ کا لگا ہوا ہے،کسی کی ذاتی ملکیت نہیں۔کسی کی ذاتی ملکیت نہیں اور نہ ہی اسے استعمال کیا جانا چاہئے نہ جائدادیں بنانے کے لئے۔۔!
@GaziAmirGujar بالکل ویسا ہی ثالث ہوتا جس نے کشمیر انڈیا کی گود میں ڈال دیا۔۔گھر کے مسلے سلجھائے نہیں گئے بچے یہودیوں کی گود میں پلے یہ ثالثی کرے گا۔۔۔۔
@Naya__Pakistan_ اس لئے کہ پاکستان کے نوجوان جانتے ہیں کہ جیل میں بیٹھا قیدی 804 نو سو بلین پاؤنڈ، کی کرپشن گھڑی چوری اور عدت میں نکاح کرنے کی وجہ سے قید ہے۔۔
@MustafaHunfy@NaureenJanjua مولانا ہو گا عقلمند لیکن ایک بات ضرور ہے ،وہ یہ کہ ہمیشہ اسے استعمال کیا جاتا ہے اور مقصد پورا ہونے کے بعد ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جاتا ہے۔وجہ یہ ہے کہ مولانا کی ڈیمانڈز اتنی زیادہ ہوتی ہیں جو پوری نہیں ہو سکتیں۔۔۔۔
@kabeerraja786 مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالنے والا جرنل نیازی اس ہی کا ماموں تھا۔ملک توڑنے والے کس طرح پاکستان کی بات کریں گے۔ان مرزائیوں کا تو ایجنڈا ہی پاکستان توڑنا ہے۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے ایک ورکر کو جب گرفتار کیا گیا تو حکام یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کے پاس درجنوں پی ٹی آئی کے جھنڈے والی ٹوپیاں ہیں جب ان ٹوپیوں کو چیک کیا گیا تو اس میں سے منشیات نکلی ۔ حکام کو شبہہ ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کے نام پر منشیات اسمگل