اچھی بات کی اہمیت✨
اللّٰہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى ہمیں سورۃ البقرہ (2:83) میں لوگوں سے اچھی بات کرنے کا حکم دیتا ہے۔ ایک اچھی بات کئی دل بدل سکتی ہے اور لوگوں کی زندگیوں میں خوشی لا سکتی ہے۔🫐
اللّٰہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى ہم سب کو ہمیشہ اچھی اور نرم بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌿
There is a strange hypocrisy in human anger. He controls himself in the face of someone stronger than himself. But he does not hesitate to get angry with someone weaker than himself,
Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak🤍✨️
May Allah Almighty bless us with the ability to follow the love, Sunnah, and Seerah of our beloved Prophet Muhammad ﷺ.. Ameen! 😇🤲🏻
•••••🦋✍🏻
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے قادر و مطلق ! جب ہم قرآن پاک کھولیں تو ہمارے دل کھول دے،
جب ہم قرآن پاک پڑھیں تو ہماری سمجھ بڑھا دے
اور جب ہم قرآن پاک سنیں تو ہماری روح کو سکون عطا فرما.
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ