ووٹ کو عزت دو یہی نارا تھا ن لیگ کا
2018 میں 10:55 پر آپ نے شور ڈالا کے رزلٹ لیٹ ہو رہے جو کے حق کی آواز تھی
اور 2024 میں اگلے دن 12:37 پر ایسی بات کرنا مناسب نہیں لگتا
کم از کم ان ووٹ کو تو عزت دیں جو حقیقتاً ن لیگ کو پڑے ہیں
@MaryamNSharif#ElectionResults#Elections2024
As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received. Insha’Allah. Stay tuned 🐅
میں حیران ہوان کہ TV چینلز ان وڈیوز کو کیوں نہیں چلارہے جہاں ایم کیو ای�� کے نقاب پوش خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر پہلے سے ٹھپے لگائے بیلٹ پیپرز ڈبوں کی سیل توڑ کر زبردستی ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ رسی جل گئے بل نہیں گئے۔ سلام ہے ان خواتین پر جو خوف میں آئے بغیر مزاحمت کرتی رہیں۔
@ECP_Pakistan نوٹس لے۔