جو شہزادہ سب کے لیئے انصاف کی بھیک مانگا کرتا تھا ، آئیں آج ہم سب مل کر اس کے لئیے انصاف مانگیں۔
احتجاج جاری ہے ، تمام دوست شرکت کو یقینی بنائے۔
#Justice4MuhammadBilalKhan https://t.co/H7SN98KO0O
کہیں ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم تھا کہ جب اللہ کسی بندے سے محبت رکھتے ہیں تو لوگوں کے دلوں میں اس کی محبت ڈال دیتے ہیں. آج سوشل میڈیا پر ہر جگہ بلال کا تذکرہ دیکھ کر یہ حدیث نہ جانے کیوں یاد آ رہی ہے
#Justice4MuhammadBilalKhan#JusticeForBilalKhan#MBK
A young & passionate ISLAMIST blogger & activist Muhammad Bilal Khan has been shot dead in Islamabad by unknown gunmen.
Innalilahwainnilehirajioon
"Every soul will taste death" and Allah gave him a life of a lion who stood for the islamic cause.
#Justice4MuhammadBilalKhan
اسلامک یونیورسٹی کا ۲۱ سالہ طالب علم ، صحافی ، بلاگر ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ، ناموس رسالت کا سپاہی اور صحابہ کا پروانہ محمد بلال خان اسلام آباد میں فون پر گھر سے بلا کر وسط شہر میں خنجروں کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔ کیا اب بھی قاتل نامعلوم رہیں گے
#Justice4MuhammadBilalKhan
قیامت کے دن مقتول اس حال میں آئے گا کہ ��س کی رگوں سے خون بہ رہا ہو گا ، اپنے قاتل کو پیشانی سے پکڑ کر عرش کے قریب لے جائے گا اور کہے گا : اے رب! اپنے بندے سے پوچھ کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا ؟!
(سنن الترمزی :3029)
#Justice4MuhammadBilalKhan
" میرے پانچ بیٹے ہیں ، اگر باقی چار کو بھی حق کی راہ میں قربان کرنا پڑا تو اس سے بھی دریغ نہیں کروں گا"....
والد بلال خان ، مولانا عبید کی گفتگو۔۔۔۔۔
کاپیڈ
#Justice4MuhammadBilalKhan#JusticeForBilalKhan#MBK
ایک بلال وہ تھا جسے انگاروں پہ لٹایا گیا_ لیکن زباں سے نکلا احد احد!! اسی کے طریقے پہ چلنے والا
ایک بلال یہ بھی تھا جس نے باطل کے آگے سینہ چھلنی کروالیا لیکن حق کہتے نہ رکا!!
دونوں بلال ہی خوش نصیب ہیں
دونوں سے ہی اللہ راضی ہوں!!
#Justice4MuhammadBilalKhan
آج سوشل میڈیا پر ہرجگہ بلال ہی بلال ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر بلال ہے فیسبک کی ہر پروفائل پر بلال ہے وٹس ایپ کے ہر سٹیٹس پر بلال ہے؟
کیوں؟ وہ کوئی بزنس مین تھا؟ کوئی وزیر تھا؟ کوئی جاگیردار تھا؟
نہیں وہ اصلی عاشق رسول صحابہ کا غلام اور سچا پاکستانی تھا
#Justice4MuhammadBilalKhan
شہلا رضا کی جیو نیوز کے پروگرام میں امیر المؤمنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی انتہائ قابل مذمت ہے۔ پیپلز پارٹی اگر وفاق کی علامت جماعت ہونے کی دعوے دار ہے تو فی الفور اس بدزبان عورت کو اس کے عہدوں سے برطرف کر کے قوم سے معافی مانگے۔
#RemoveShehlaRaza
آپ تعصب کی عینک اتار کر تاریخ کامطالعہ کریں تو معلوم ہوگا کہ حضرت نبی کریم کا طرز حکومت ہی تمام خلفاء بشمول حضرت امیرمعاویہ کا طرز حکومت تھا اور اسی بنیاد پر آج دنیا میں حکمرانیاں ہیں
آپ کے الفاظ آپ کی تربیت کے عکاس ہیں اور آپ کی تربیت پر افسوس ہی کرسکتے ہیں
#RemoveShehlaRaza
تمام مسلمان اب کی بار طے کرلیں کہ صحابہؓ پر بھونکنے والوں کیخلاف یکجان، یک زبان ہوں گے، خاموشی نہ رہیں۔۔۔ شہلا رضا کی طرف سے جلیل القدر صحابیؓ، کاتبِ وحی سیدنا امیر معاویہؓ کی توہین پر پارٹی اور سرکاری عہدے سے برطرفی کا مطالبہ کیا جائے، متفق ہیں تو RT کریں۔
#RemoveShehlaRaza
خواتین کی توہین ہے یا نہیں، یہ بلاول جانے اور خواتین، مگر کل آپ کے چینل پر منیب فاروق کے پروگرام میں @SyedaShehlaRaza نے صحابیؓ رسولﷺ سیدنا امیرِمعاویہؓ کی توہین کی ہے، اس پر آپ کوئی پروگرام کرنے کی جرأت کیجئے، یہ فرقہ واریت اور فساد نہیں تو کیا ہے؟
#RemoveShehlaRaza
@lifebuoysoap بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔۔۔۔
ابھی غافل ہوکر بیٹھنے کا وقت نہیں۔۔پہلے سے زیادہ یکجہتی دکھائیں ۔۔محمد کی غلامی کا حق ادا کریں۔۔اللہ اور اسکے رسول کی بغاوت نامنظور ۔۔۔نبی کی حرمت کا مذاق بنانے والوں کی تمام اشیاء پر لعنت بھیج کر بائیکاٹ کریں۔۔۔
#Boycott_Holland#StopTradeWithHolland