عمران خان کے کلونز تیار کرو اور اس جنریشن کی آنٹیوں کو ایک ایک دے دو، تبھی شاید پاکستان کی جان چھوٹ پائے۔ اپنے ٹھرک کے چکر میں تین نسلیں ںے راہرو بنا دیں ان آنٹیوں نے۔
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
لوگوں کو شاید میری بات پسند نہ آئے لیکن تاریخ اور حقائق کبھی تبدیل نہیں ہوتے-
یورینیم افزودگی کیلئے ایران کو سینٹری فیوج مشینیں مشرّف دور میں پاکستان نے فراہم کیں- بجائے راز رکھنے کے ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن کو بتا دیا کہ ان مشینوں کا ماخذ پاکستان ہے- پھر پاکستان پر بین الاقوامی دباؤ آیا اور مشرّف نے ریاست اور خود کو بچانے کی خاطر اس کام کا سارا ملبہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب مرحوم پر ڈال دیا اور انہیں اسکے بعد زندگی کے بیشتر ایام نظر بندی جیسی صورتحال میں گزارنا پڑے-
ایران نے یہ غلط کیا تھا- لیکن دیکھیں کہ پاکستان جیسے تیسے پابندیوں سے نکل گیا لیکن ایران قبل از وقت منہ کھولنے کی قیمت ابتک چکا رہا ہے- ان سب باتوں کے باوجود اگر کوئی ملک ایران کو بچانے اور خطے میں امن قائم رکھنے کیلئے سب سے آگے ہے تو وہ صرف پاکستان ہے- ہمیں بطور پاکستانی اسکی تباہی پر افسوس ہے-
ایران جانتا ہے کہ پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدہ ہے لیکن اسکے باوجود کہ وہ ایک مرتبہ پاکستان کے سمجھنے پر سعودی عرب پر میزائل پھینکنا چھوڑ چکا تھا, اس رات سے اسنے وہ کام دوبارہ شروع کر دیا ہے-
میں دل و جان سے ایران کیساتھ ہوں اور ہر پاکستانی کی طرح ایران کے عوام کی تکلیفوں پر دکھی بھی ہوں لیکن سچ یہ ہے کہ خطے کے دو ملکوں کو سمجھنا بہت مشکل ہے- ایک افغانستان اور دوسرا ایران-
From Bill gates to Trump to Scarlett Johansson Every big celebrity has been involved in these Epstein files
-some say they eat Human flesh.such a disgrace to humanity 😢
#EpsteinFiles#Epstine
مغربی تہذیب کا یہ نمائندہ
برطانوی شاہی خاندان کا رکن شہزادہ اینڈریو ہے ۔یہ ایپسٹین نیٹ ورک سے جڑا ہوا تھا۔ اس نے اس نیٹ ورک کے ذریعے ایک نابالغ بچے کو خریدا، پہلے اس سے اپنی ہوس پوری کی ۔ پھر اسے قتل کرکے شیطانی رسوم ادا کرتے ہوئے اس کا خون پی لیا۔
ایپسٹین دستاویز نے مغربی تہذیب کے نمائندوں کے خوفناک چہروں سے جو نقاب الٹا ہے اور اس کا جو مکروہ چہرہ سامنے کیا ہے وہ اتنا وحشتناک ہے کہ انسانیت کا سر شرم سے جھک چکا ہے۔
شاعر مشرق نے ایک صدی قبل جو واویلا کیا تھا وہ بالکل برحق تھا اور اس کی پکار اور تڑپ عین حقیقی تھی۔
عالم ہمہ ویران ز چنگیزئی افرنگ
معمار حرم باز بہ تعمیر جہاں خیز
"بھارت میں مسلمانوں کے جینو سائیڈ کی تیاری ہورہی ہے "
پرکاش راج
یہ فلموں میں ولن کا کردار ضرور ادا کرتا ہے لیکن حقیقی زندگی میں بہادر ہیرو ہے ۔۔۔اور انکے نام نہاد ہیرو دو نمبر فراڈیے مودی کے کتے ہیں
ٹرمپ فارمولے کے تحت ہم وینزویلا کا تیل چین اور روس سے بچانے کے لیے قبضے میں لیں گے، اور پھر ہم اسے چین اور روس کو فروخت کریں گے۔ یعنی ہم اچھے لوگ ہیں جو تیل کو برے لوگوں سے بچانے کے لیے کسی ملک کے اندر جاتے ہیں، اور پھر ہم خود اسے برے لوگوں کو بیچ دیتے ہیں۔ یہ کیسا مذاق ہے؟امریکی صحافی ول سلیٹن کا تبصرہ
سوشل میڈیا پر آج کل جو یہ عمیری عمیری کا راگ الاپا جا رہا ہے ، یہ دراصل اس گند کی علامت ہے جو ہمارے معاشرے کے رگ و ریش میں اتر چکا ہے۔ ایسی اخلاق باختہ عورتیں آپ کو ہر گلی ، ہر دیہات اور ہر کونے میں مل جائیں گی جن کے نزدیک اپنے مخلص مرد کی کوئی اوقات نہیں۔ وہ بیچارہ جو خون پسینہ ایک کر کے کماتا ہے ، جس کی پوری زندگی ان کے نخرے اٹھانے اور ان کے تندور بھرنے میں گزر جاتی ہے ، وہ انہیں نامرد لگتا ہے۔ کیونکہ وہ ان کی ہوس کی اس آگ کو ٹھنڈا نہیں کر پاتا جس کا ایندھن صرف بے حیائی ہے۔
ان عورتوں کو تو وہ عمیری پسند آتے ہیں جو خود دو ٹکے کے نہیں ہوتے ، جن کی ساری مردانگی میڈیکل سٹور سے ملنے والی 50 روپے کی گولی کی محتاج ہوتی ہے۔ یہ وہ چھچورے ہیں جو وقتی واہ واہ کی خاطر اپنے گردے تک جلا لیتے ہیں اور یہ عقل کی اندھی عورتیں ان مصنوعی سہارے والے مردوں کو اپنا مسیحا سمجھ بیٹھتی ہیں۔ لعنت ہے ایسی سوچ پر جہاں حلال کمانے والا شوہر ذلیل ٹھہرے اور بازار کی گولیوں پر پلنے والے ٹھرکی اور نشئی کردار آئیڈیل بن جائیں۔ یہ سب صرف گھٹیا ذہنیت کا شاخسانہ ہے ، ورنہ سچ تو یہ ہے کہ جس عورت کی فطرت میں ہی کجی ہو ، اسے کعبے میں بھی بٹھا دو تو اس کی نظریں کسی عمیری کو ہی ڈھونڈیں گی۔
It is with a heart full of sorrow that I share the news of my mother's passing today.
She was the heart of our family, and her love was my greatest comfort. Please respect our privacy as we grieve and begin to navigate this immense loss
"جیسا منہ ویسی چپیٹر"پھر
پاکستان میں 3 بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔
تینوں کے پاس 3 صوبے ہیں جو
ماڈل کے طور ہر دکھا کر عوام کو
مائل کرتے۔
ن لیگ کے پاس پنجاب ہے
پی ٹی آئی کے پاس 12 سال سے پختونخواہ اور 17 سال سے پیپلز پارٹی کے پاس سندھ ہے۔
تینوں کا حال دیکھ کر تو ہر کسی کو ن لیگ کو سپورٹ کرنا چاہیے تھا مگر
جب اچھی خاصی عوام/میڈیا/دانشور ابھی بھی ان چیزوں کو سائیڈ پر رکھ کر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں تو
کیا ایسی عوام/میڈیا/دانشور
اس لائق ہیں کہ
وہ جمہوریت،آئین سازی،قوانین کے اوپر کوئی بات کریں؟
یا کریں تو ان کی بات سنی جائے؟
"جیسا منہ ویسی چپیٹر"پھر
(اسد آر چوہدری)
ایک بھارتی یوٹیوبر افغانستان گیا اور اپنی طرف سے یہ سمجھ رہا تھا کہ پاکستان نے افغانی مہاجر نکال کر بہت زیادہ زیادتی کی ہے۔
پھر اسکو ڈھونڈتے ایک مہاجر ملا جس نے اپنی کہانی سنائی!
ہم جانتے ہیں کہ اکثریت ایسی نہیں ہوگی لیکن ایسے لوگ ایکشن کی وجہ بنتے ہیں
https://t.co/p5O4ao4yPz
لندن کی ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پہ سوڈان کے لیے مظاہرہ ۔۔۔
یاد رہے یو اے ای کے بعد برطانیہ وہ ملک ہے جو دہشتگرد گروہ آر ایس ایف کو ہتھیار فراہم کرتا ہے۔
سونے کے ذخائر تو تمام استعماری طاقتوں کو چاہییں
https://t.co/ttOovB8t9X