Proud of my roots | Sharing bits of Baku life and culture"
Dreaming big, living simply | #BakuVibes"
"Aspiring artist 🎨 | Azerbaijani soul 🇦🇿 |Capturing life
اکتوبر-نومبر 2019 میں جب پاکستان عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہا تھا، ایف اے ٹی ایف (FATF) کی گرے لسٹ سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا اور کرتارپور راہداری کے افتتاح جیسے اہم سفارتی اقدامات ہو رہے تھے تب مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کے لیے وہی وقت چنا
اب جب پاکستان میں اہم دفاعی اور سفارتی مذاکرات (جیسے مکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت) جاری تھے، مولانا فضل الرحمان نے اپنے احتساب کے خلاف ملک گیر احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
جب جب ملک میں کوئی اہم سفارتی وفد آتا ہے فضل الرحمان جیسے لوگ انتشار شروع کر دیتے ہیں۔
تاکہ سرمایہ کاروں کو بتا سکےکہ ملک میں امن و امان کی صورتحال غیر یقینی ہے، ادھر کا رخ نہ کرنا، کیا یہی ٹی ٹی پی کا ایجنڈا نہیں؟
مگر اس بار ��وام کی آنکھیں لال ہیں کہ
فضل الرحمان ہو یا کوئی بھی احتساب تو دینا پڑیگا اتنی جائیداد کیسے ��نائی،
27 نومبر 2026
مستونگ، بلوچستان
فتنة الہندوستان کے خوارج نے مستونگ، بلوچستان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش کی، تاہم چوکس سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا
@narendramodi The Modi government exerts pressure on minorities internally and pursues aggressive policies regionally, yet it speaks of peace and prosperity.
ڈھاکہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فٹبال فائنل کے دوران پورا اسٹیڈیم پاکستان کے حق میں نعرے لگا رہا تھا۔
بھارتی فنڈنگ ڈوبنے اور شیخ مجیب کا پراپگنڈہ رد ہونے کی کہانی بنگلہ دیش کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی زبانی
دیر ضرور لگی لیکن بالآخر بنگلہ دیش کی عوام سمجھ گئ کہ پاک فوج سے منسوب کی گئ ظلم کی کہانیاں بس کہانیاں تھیں ��ہ خود مظلوم تھے، ظالم شیخ مجیب اور مکتی باہنی تھے جو اپنی نسل سمیت برے انجام سے دوچار ہوے، شیخ مجیب کا بنگلہ دیش بنانا اگر بنگالی عوام کی نظر میں کارنامہ ہوتا تو اج اس کی تصویروں پر بنگالی عوام پیشاب نہ کرتی
پہلے پاکستان میں غیرملکی وفود آتے تھے تو لنگڑا نیازی انتشار پھیلانے نکل کھڑا ہوتا تھا اور آج یہ فضلو فراڈیا یہی سب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔
لیکن اس بار زیبرے خلاف توقع سمجھدار نکلے جو اس فضلو فراڈیے کی کال پر باہر نہیں آئے 😆🤡
BREAKING:
A child died after JUI workers clashed with his father, who was rushing him from Charsadda to Peshawar for emergency medical treatment following a fall from a rooftop.
JUI workers had blocked the motorway, preventing vehicles from passing.
A cache of weapons hidden inside a secret TTP hideout in Afghanistan near the #Pakistan#Afghanistan border exploded, completely destroying the terrorist hideout.
دوسری جنگِ عظیم کا زمانہ تھا۔ یورپ کی گلیوں میں یہودی، نازیوں کے ہاتھوں مارے جا رہے تھے اس ہولناک ماحول میں سویڈش سفارت کار ہیرالڈ ایڈلسٹام نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر نازیوں کے جبڑوں سے سینکڑوں یہودیوں کو نکالا۔ کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی۔ ستمبر 1973 میں چلی میں فوجی بغاوت ہوئی۔ سڑکوں پر خون بہنے لگا۔ اس وقت بھی یہی ایڈلسٹام دیوار بن کر کھڑا ہوا اور سینکڑوں بے گناہوں کو پناہ دے کر قاتلوں کے رحم و کرم سے بچا لیا۔ اس شخص کے کردار پر اس کے نام کا مطلب ہی "قاتل سے مظلوم کو بچانا" ٹھہرا۔
لیکن آج اس کے نام پر جو مذاق ہو رہا اس پر خود ایڈلسٹام کی روح بھی تڑپ اٹھی ہوگی۔
اسٹاک ہوم میں بیٹھی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نے ایڈلسٹام کے نام کا ایوارڈ اس عورت کو دینے کا اعلان کیا ہے جسے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایک سپاہی ش��یر احمد کے وحشیانہ قتل کے جرم میں باقاعدہ مجرم قرار دیا۔ جسے آئین اور قانون کے مطابق دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ذرا اس تضاد کی انتہا دیکھیے! جس ایوارڈ کا مطلب ہی "قاتل سے مظلوم کو بچانا" تھا، آج وہ ایوارڈ اس قاتل کو دیا جا رہا جس کے ہاتھ ریاست کے ایک محافظ کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور عدالت میں اس کا جرم ثابت ہو چکا
اور عدالت اس کے مجرم ہونے پر تصدیقی مہر ثبت کر چکی
دراصل عالمی لابیاں ہمیشہ ایک ہی فارمولے پر کام کرتی ہیں۔ یہ پرانا کھیل ہے، بس کردار بدلتے رہتے ہیں:
• پہلے کسی مجرم کو اٹھاؤ، اسے تراش خراش کر "ایکٹیوسٹ" بناؤ۔
• پھر اسے مغربی ایوانوں میں لے جا کر کوئی بڑا عالمی ایوارڈ تھما دو۔
• پھر اس ایوارڈ کو ہتھیار بنا کر اس ملک پر دباؤ ڈالو۔
• اور آخر ��یں اس ملک کی عدالتوں، فوج اور قانون کی دھجیاں اڑا دو، انہیں پوری دنیا میں بدنام کر دو
یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔ کل یہی فارمولا لیبیا میں چلایا گیا اور ہنستا بستا ملک کھنڈر بن گیا۔ یہی کھیل شام میں کھیلا گیا اور لاکھوں لوگ در بدر ہو گئے۔ یہی اسکرپٹ عراق میں دہرایا گیا اور تہذیبوں کا گہوارہ راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ اور آج، بدقسمتی سے یہی فارمولا ، بلوچستان میں آزمایا جا رہا ہے۔
سویڈن کی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہرنگ بلوچ کو یہ ایوارڈ اس دعوے پر دیا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھاتی ہیں۔ لیکن سچ کیا ہے؟
سچ یہ ہے کہ جن لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھاتی تھی ان کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیموں سےتھا۔ یہ لوگ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث رہے اور جب یہ تربیت کے لیے کالعدم تنظیموں کے مراکز میں تھے ماہ رنگ ان کے جبری لاپتہ ہونے کا سکیورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا کرتی رہی بعد آزاں یہ دوران دہشت گردی مارے گئے اور اس کے ناقابلِ تردید شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں۔
آپ کو یقین نہ آئے تو ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیجیے:
• سلیم بلوچ، برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ یہ وہ نام ہیں جنہیں ماہرنگ بلوچ اور ان کی تنظیم "لاپتہ افراد" قرار دے کر ریاست کے خلاف زہر اگلتے رہے، مگر بعد میں یہی لوگ مستونگ اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دہشت گردی کرتے ہوئے مارے گئے۔
• قلات آپریشن میں ہلاک ہونے والا صہیب لانگو، گوادر حملے میں مارا جانے والا کریم جان، اور نیول بیس پر حملے میں ملوث عبدالودود—ان تمام دہشت گردوں کے نام بھی انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کی "لاپتہ افراد" کی فہرستوں میں شامل تھے۔
• خود ماہرنگ بلوچ کے والد عبدالغفار لانگو کا نام بھی اسی فہرست میں پیش کیا جاتا رہا، جو کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ تھا اور ریاستی اداروں پر حملوں میں ملوث رہنے کے بعد ایک کارروائی میں مارا گیا۔
• حتیٰ کہ جعفر ایکسپریس پر حملے اور دیگر دہشت گرد کا��روائیوں میں مارے جانے والے شدت پسندوں تک کو "لاپتہ افراد" بنا کر ریاست کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کی گئی۔
یہ لوگ ریاست کے خلاف بندوق اٹھاتے ہیں، بے گناہ مزدوروں بھتہ نہ دینے والے بلوچوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا خون بہاتے ہیں، اور پیچھے ان کے سہولت کار انہیں "لاپتہ" قرار دے کر دھوکہ دیتے ہیں ۔ مگر انسانی حقوق کا جھوٹا رونا رونے والے مغربی ممالک زمینی حقائق ��ے مکمل طور پر اندھے اور بے خبر ہیں۔ انہیں سچ جاننے کی کوئی پرواہ نہیں، وہاں کی این جی اوز پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کی فیکٹریاں چلاتی ہیں۔
مغرب میں بیٹھے کچھ طاقتور حلقوں پاکستان میں صرف آگ، خون، افراتفری اور انتشار درکار ہے۔ اسی لیے وہ امن کے دشمنوں، قاتلوں کے ہمدردوں اور ایجنٹوں کو ہیرو بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ جس عورت کو پاکستان کی عدالت نے قانون کے تحت دو بار عمر قید کی سزا سنائی، اسے اسٹاک ہوم میں ایوارڈ دینا ہمارے قانون، ہماری عدالتوں اور ہماری قومی خودمختاری کے خلاف ہے
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
قوم پرستی کی بنیاد
جرمن تارکینِ وطن سے برطانوی قوم پرست
اور
ایران و عراق کے تارکین سے سندھی قوم پرست تک
برطانیہ کے اصل قدیم باشندے کیلٹس (Celts) اور برٹنز تھے۔ پانچویں صدی عیسوی میں جب اینگلز، سیکسنز اور جیوٹس جیسے جرمن قبائل ہجرت کر کے اس جزیرے پر آئے، تو یہ وہ وہاں "اجنبی" اور حملہ آور تھے۔
ان جرمن قبائل نے مقامی کیلٹک آبادی کو مار بھگایا یا انہیں ویلز (Wales) اور اسکاٹ لینڈ کے پہاڑوں میں دھکیل دیا۔
وقت گزرنے کے ساتھ ان جرمن قبائل نے اپنی پرانی جرمن شناخت کو پسِ پشت ��ال دیا اور اسی نئی زمین کے نام پر خود کو "English" (اینگلز سے نکلا ہوا لفظ) کہنا شروع کیا۔
جب فرانس یا دیگر یورپی طاقتوں نے برطانیہ پر حملے کیے، تو انہی ہجرت کر کے آنے والے اینگلو-سیکسنز کی نسلوں نے خود کو اس زمین کا اصل وارث مانا اور "برطانوی قوم پرستی" کی بنیاد رکھی۔ آج کوئی انگریز خود کو جرمن نہیں کہتا، حالانکہ خون اور زبان کا رشتہ وہیں سے ہے۔ اور اصل انگلستانی غیر برطانوی بن کر رہہ گئے۔
بالکل اسی طرح، سندھ میں بھی بہت سی قومیں ہجرت کر کے آئیں اور اصل سندھیوں کو پیچھے کر کے خود سندھ کے مالک بن بیٹھے۔ آج سندھو دیش اور سندھ دھرتی ماں کا نعرہ مارنے والوں کو تاریخ کے آئینے میں اگر دیکھیں تو وہ سب کے سب بذات خود سندھی نہیں۔ بس انہوں نے تاریخ کا پہیہ اپنی من مرضی سے چلا رکھا ہے۔
محمد بن قاسم کی آمد (712ء) اور اس کے بعد کے ادوار میں عسکری، مذہبی اور صوفیانہ خانوادے عراق اور عرب سے ہجرت کر کے ، پناہ گزینی کے لیے آئے۔
قوم پرست جی ایم ��ید کے اجداد عرب سے ہجرت کر کے سندھ آئے۔
سندھ ہاری کمیٹی کے بانی اور "جیئے سندھ" کا نعرہ سب سے پہلے دینے والے حیدر بخش جتوئی نسلی طور پر بلوچ تھے۔ جتوئی قبیلے کے اجداد میر جلال خان بلوچ کی قیادت میں دسویں صدی عیسوی کے بعد ایران سے بلوچستان کے راستے سندھ منتقل ہوئے تھے۔
جئیے سندھ تحریک کے سابق چیئرمین اور ادیب عبدالواحد آریسر ، سندھی قوم پرستی کے بڑے فکری رہنما مانے جاتے ہیں۔ انکےاجداد راجپوتانہ سے تھر کے راستے ہجرت کر کے سندھ کے ساحلی اور میدانی علاقوں میں آباد ہوے۔
جئیے سندھ قومی محاذ (جسمقم) کے صدر کا تعلق قریشی خاندان سے تھا جو حجاز سے ہجرت کر کے آئے۔
مغل دور اور تالپور دور میں لاکھوں کی تعداد میں بلوچ قبائل، ایران شام، حلب اور بلوچستان سے سندھ کے میدانی علاقوں میں منتقل ہوئے اور یہیں آباد ہو گئے۔
آج سندھ کی سیاست اور قوم پرستی میں ایک بہت بڑا حصہ ان قبائل کا ہے جو نسلی طور پر بلوچ ہیں،جیسے زرداری، تالپور، چانڈیو، جتوئی، گبول، کھوسو، مری، اور لغاری۔
اس سے بھی دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ ��لوچ خود کوئی قدیمی قوم نہیں ہے۔ محمد بن قاسم کی فتح کے بعد شام سے کچھ گروہ مکران پہنچے، اور وہاں پہلے سے موجود ایرانی النسل قبائل کے ساتھ گھل مل کر موجودہ بلوچستان خاص کر مکران کے علاقے میں رہنے لگے اور اپنی حکومت بنائی۔ چند صدیوں بعد کے حکمرانوں میر جلال خان (12ویں صدی) اور خاص کر میر چاکر خان رند (15ویں صدی) کے دور میں ان تمام مختلف النسل ایرانی، شامی، براہوئی اور مقامی قبائل کو ایک عسکری اور سیاسی کنفیڈریشن (Confederacy) میں پرویا گیا۔ اس جنگجو اتحاد میں شامل ہونے والے تمام قبائل وقت کے ساتھ ساتھ ایک ہی نام "بلوچ" کے نیچے اکٹھے ہو گئے اور انہوں نے اپنی زبان بلوچی ایجاد ک��۔ پندرہویں صدی سے پہلے بلوچ یا بلوچستان نام تاریخ میں نہیں تھا۔
بھٹو خاندان کا پسِ منظر نسلی طور پر ہندو راجپوت (راجپوتانہ/جیسلمیر، موجودہ راجستھان، بھارت) سے جڑا ہے مغل شہنشاہ اورنگزیب کے دور میں اس خاندان کے ایک بزرگ "شیتو خان" (یا سیتھو خان) نے اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد یہ خاندان اپنے مال مویشیوں کے ساتھ جنوب مغرب کی طرف سفر کرتا ہوا سندھ (لاڑکانہ اور سہون کے علاقوں) میں آ کر آباد ہو گیا
یعنی بھٹو بھی سندھ کا وارث نہیں
سندھ کے دیگر بااثر مذہبی اور سیاسی رہنما جیسے مخدوم، شاہ، اور گیلانی خاندان بھی عرب، عراق، ایران یا وسطی ایشیا سے ہجرت کرکے سندھ آئے
یہی بلوچ قبائل اور سادات خاندان جب سندھ میں آباد ہو کر طاقتور بن گئے، تو انہوں نے اپنی ہجرت کی تاریخ پسِ پشت ڈال دی انہوں نے اس کے وسائل پر حق جتانے کے لیے خود کو سندھ دھرتی کا واحد وارث قرار دیا۔
1947 میں برصغیر میں موجود بنگالی، اتھر پردیشی، حیدر آبادی، دکنی، کشمیری، گلگتی، بلتی، پنجابی، پٹھان، ب��وچ، سندھی مسلمانوں نے زبان، نسل، فرقہ کو پس پشت ڈالا اور قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں یک مشت فیصلہ کیا کہ آج کے بعد ہماری نسل، ہماری پہچان اور ہماری شان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہو گی۔
وقت کا پہیہ آگے بڑھا تو ملک میں سیاست اور طاقت کی کشمکش شروع ہو گئی۔ سندھ دھرتی میں 1947 کے بعد آنے والے مہاجرین کے خلاف انہی بلوچ اور سادات خاندانوں نے تعصب اور قوم پرستی کی ��یاست شروع کر دی،حالانکہ تاریخی طور پر وہ خود بھی کسی دور میں نئے آنے والے ہی تھے۔
▪️پھر سندھ جب طاقت کا محور بنا تو مرکز کی سیاست کے خلاف ایک نظرئیے کی ضرورت تھی، جسے جی ایم سید نے "سندھو دیش" یا سندھی قوم پرستی کا نام دیا۔اس کے بعد قوم پرستی ایک سیاسی اوزار (Political Tool) بن گئ۔
ان کی دیکھا دیکھی بلوچستان کے چند بلوچ قبائل نے بلوچقوم پرستی کا نعرہ مارا اور وہاں بسنے والے دوسرے صوبے کے لوگوں کو نکلنے کا کہا، حالانکہ یہ خود یہاں کے قدیمی نہیں۔
پشتون تحفظ مومنٹ میں موجود لیڈران ایران، افغانستان اور وسطی ایشائی نسب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن وہ اب باہر والوں کو کہتے ہیں نکل�� ہمارے علاقے سے، جو خود ان کا نہیں۔
یہ جو خود خالص قوم نہیں ہجرت زدہ ہیں قوم پرستی کو ان تنظیموں نے مفاد پرستی کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا
خالص قوم" (Pure Race/Nation) کا تصور محض ایک فریب اور سیاسی جھوٹ ہے۔
انسان بنیادی طور پر مائیگریٹ (Migrate) اور کنورٹ (Convert) ہونے والی مخلوق ہے۔ زمین اللہ کی ہے اور انسان وقت کے مسافر ہیں،
دنیا اب اس نسلی قوم پرستی سے نکل کر شہری حقوق (Civic Rights) کی سیاست کی طرف بڑھ رہی ہے پاکستان کو بھی آگے بڑھنا ہوگا، یہ زمین پاکستان ہم سب کی ہے ہم صرف پاکستانی قوم ہیں اس سے ہٹ کر دیکھیں تو مختلف خطوں کے ہجرت زدگان ہیں اس لیے قومیت کی بنیاد پر خون مت بہائیے