دعوت اسلامی کے ادارے ایف جی آر ایف نے ترکی میں امدادی کام شروع کر دیا ہے معروف مبلغ، حاجی عبد الحبیب عطاری خود ترکی پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں
مولیٰ یہ گھرانہ شاد رہے، تا حشر یونہی آباد رہے
فیضانِ خدا کے ہوں گل تر، عطّار کی پیاری امی پر۔
الشیخ محمد الیاس عطّار قادری صاحب کی والدہ ماجدہ کے مزار پر حاضری
#Dawateislami#Karachi
"کرےچارہ سازی زیارت کسی کی"
یہ تمام لوگ اپنےگھر،شہرچھوڑ کر یہاں فیضانِ مدینہ کراچی🇵🇰 صرف نماز پڑھنےآئیں ہیں یا یہاں کوئی خاص عبادت کرنےہیں جوان کےاپنےگھریا شہرمیں نہیں ہوسکتی تھی
یہ نمازوغیرہ اپنےگھراورشہرمیں بھی پڑھ سکتےتھےلیکن ان کویہاں کسی کی زیارت کھینچ لائی
#Dawateislami
میں سمجھتا ہوں آج کے اس پر فتن دور میں نکاح کرنے پر نوجوان کو اس آغاز زندگی پر با قاعدہ کلاس لینی چاہیے۔ رویے،حقوق،حلال و حرام،حدود و قیود ،رشتے ناطے،ایک طرف ماں باپ دوسری طرف بیوی بچے،ان سب کے تع��ق سے صحیح اور غل�� کی پہچان پھر پورے ماحول میں کامیابی کا سفر ایک مستقل موضوع ہے
یہ جو کھیلوں میں جیتنے والی ٹیم کی تصاویر میں کھلاڑیوں پر خوشی بلکہ خوش�� میں غشی جیسے دورے کی کیفیت دیکھتے ہیں یہ دراصل جیت کی خوشی نہیں ہوتی بلکہ محنت کر کے پھل ملنے کہ خوشی ہوتی ہے۔اگر محنت کے بغیر جیت ہوتی تو خوشی کا یہ منظر کھبی نظر نا آتا
دنیا بھی مسلمان کے لئے دار العمل ہے
حقوق انسانیت ،احترام انسانیت کی تعلیم اور برائی اور فحش بات منع کرنا تمام تمام انبیاء کی تعلیمات کا خاصہ ہے۔ کل ایک خبر پڑھنے کو ملی کہ ایک بڑے ملک نے ہم جنس پرستی کو قانون کی شکل دے دی۔حضرت عیسی علیہ السلام کے نام لینے والوں پر تو قوم لوط کی برائیاں مخفی نہیں ہونی چاہیے تھی۔