@Maham916 بی بی بہت جزباتی ھو پاکستان میں تباھی پھیلانے کیلئے۔ غالبا کسی دشمن کی جاسکتی ھ�� اور اتنے پیارے نام سے اکاؤنٹ چلارہی ھو لیکن سبق ظلم اور نفرت کا دے رھی ھو۔ اللہ ہدائت دے اپکو
@RealWaqarMaliks آزاد والے خود انڈین غلامی میں جانا چھتے ھیں۔ 77 سالوں مقبوضہ والے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیکر آج بھی وہیں ھیں۔ اپنے بھائیوں کو للکارنا اسان ھے۔ دشمن سے لڑنا غزہ ھمارے سامنے ھے۔ آپ ایک خاص پارٹی نظریات کی وجہ سے آگ جلانا چاھتے ھیں۔ آپکے مفادات امریکہ یا یورپ میں ھونگے
@GaziAmirGujar مطالبات منوانے سے پہلے پاکستان کو اور پاک فوج کو گالی دینا لازم ھے۔ غداری اور کس کو کہتے ھیں۔ پوری دنیا میں اپنے ملک کے خلاف بولنے والوں کو تن دیا جاتا ھے۔ یہ پاکستان ھی ھے جسکو اپنی بھی نہیں جانتی اسکی پہلی آواز ھی پاکستان کے خلاف نکلتی ھے۔ یہ کشمیری گروہ کیا سمجھتا ھے
@sarah_naeem01 اگر انکی جگہ پر انڈین فوج جائے تو ویلکم کروگے یہی مقام ھے آپکی سوچوں کا۔ ویسے پاک فوج کو کنٹرول لائین خالی کردیں چاھیے تاکہ سوشل میڈیائی شیروں کو پتہ کہ انکی حفاظت کون کررھا ھے۔ نفرتیں پھیلانے والوں پر لعنت