کیا ان ظالم حکمرانوں نے کبھی نہیں مرنا؟ کیا ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں کہ جس دن آنکھیں بند ہوئیں تو اسی وقت حساب شروع ہو جائے گا؟ کیا اللہ نے ان کے دل پر مہر لگا دی ہے؟
آپ کسی کے گھر پر دھاوا بول سکتے ہیں
آپ کسی کے چینل سے نوکری چھین سکتے ہیں
آپ لاہور پولیس کے اعلیٰ افسر ہیں یا فرعون۔
ایک صحافی کا ڈی آئی جی فیصل کامران سے مکالمہ
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅
🥀دنیا جسے گریٹ عمران خان کے نام سے جانتی ہے پاکستان میں وہ محض اس لیے قید میں ہے کیونکہ وہ پاکستانی عوام کے حقوق کی بات کرتا ہے، جو انصاف کی بات کرتا ہے، جو کہتا ہے طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے@TeamPakPower@Legacy_Leavers_
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
کدھر ہیں وہ بےغیرت جو کہتے تھے کہ غیرملکی لڑکیاں مریم نواز نے برآمد کروائی ہیں؟
وڈیو میں صاف نظر آ رہا ھے کہ لڑکیاں رضا ڈار کی چلتی ہوئی گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگی ہیں
گاڑی کی رفتار ایکسیڈنٹ کے سبب آہستہ ہو گئ تھی، اس ملک میں کبھی کوئی سچ نہیں بولتا