Proud to be a Pakistani
جس دن تیرے عشق میں جان جاۓ گی اے ارض وطن🇵🇰
سمجھ لینا تیرا صدقہ دیا ھے تیری نظر اتاری ھے
چیئرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستا
اگر کوئی سکھ جنگ میں حصہ لیتا ہے تو بڑی بدنامی ہے بے غیرتی ہوگی ان سے بڑا مورکھ کوئی نہیں ہوگا بھارتیاں نوں مرن دیو پانچ جہاز گراۓ جانے پر سکھوں میں خوشی کی لہر ۔۔۔۔
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔
میں گرفتار ہوں گا، نااہل ہوگا، نواشریف واپس آئے گا اور اہل ہوگا ، پھر میری پارٹی تتر بتر ہو جائے گی
اور پھر میں الیکشن جیت جاؤں گا
عمران خان کی ایک سال قبل کی گئی ایک ایک بات سچ ثابت ہو گئی
مراد سعید کا بہترین فیصلہ ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اس سے ورکر میں اچھا تاثر نہ جاتا۔ ہمیں خان نے یہی سکھایا کہ نظرئیے کی سیاست کرو خاندان کی نہیں۔ خان کے نظرئیے کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے اپنے خاندان یا رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی کاغذات جمع ہی نہیں کروانے دئیے۔ برادری میں سے ایک امیدوار نے کاغذات جمع کروائے۔ ٹکٹ کی سفارش کے لئے رابطہ کیا۔ میرا جواب تھا ٹکٹ پارٹی ورکر کا حق ہے۔ انہیں لینے دیں۔
آزاد منش انسانوں کے دنیا میں ٹھکانے دو ہی تو ہیں
یا تختہ سولی پھانسی کا یا تحت مقام آزادی کا
زبیر خان نیازی منظر عام پر
To watch full
https://t.co/iGiH2ua7Hh
مجھے کہا گیا بلوچوں کی لسٹ دیں جنہیں آپ رہا کروانا چاہتے ہیں میں نے ۵۰ لوگوں کی لسٹ رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ کو دی ۔
انہوں نے بعد میں انہیں نکال کر مارنا شروع کر دیا ، عطاء تارڑ اور رانا ثانء اللہ بلوچوں کے قاتل ہیں ۔ حامد میر