*اگر تم مجھ سے محبت نا بھی کرو تب بھی میں تم سے اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آو گا تو سوچو! اگر مجھے علم ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میری فریفتگی کا عالم کیا ہو گا۔۔✨🌸*
اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بارے میں ارشاد فرمایا:
’’وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ‘‘(انبیاء: ۱۰۷)
ترجمۂ کنزالعرفان:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا!!
@comrade_talha@Ali_MuhammadPTI Bat tu such kiiii hy..... Lagta tu ni kisi bhi Zawiya se ky ye log Mulk bachany aye hy.... Tb tu bhttt jaldi me Resign kr diaa thaa .... Ab phirty hain mary.
#TLP_Zindaalbad
لوگوں کو ہمیشہ فلرٹی اور جھوٹے لوگ زیادہ پسند آتے ہیں..سچے جزبے اور خلوص کی زیادہ تر نا قدری ہوتی ہے وہ جزبے چاہے دوستی کے ہوں یا محبت کے, چند ہی لمحے لگتے ہیں کہ اگلا بندہ ہمارا خلوص ہمارے منہ پر دے مارتا ہے☹️☹️☹️