This appointment is not just an honour for me,but a commitment to serve the party with dedication, loyalty, and hard work.I pledge to continue striving to uphold the vision of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto&Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto while strengthening the voice of the people
ایک تیر اور تین مروڑ۔ جی بی حکومت، مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم۔ بلاول صاحب نے تو کمال کا نشانہ لگایا ہے۔یہ سب ہر چینل پر بیٹھے اپنی "ٹوں ٹوں" کا راگ آلاپ رہے ہیں۔
ویلڈن چئیرمین صاحب @BBhuttoZardari
12 تو رانا صاحب کی جیب میں ہیں جو فیصل آباد کے ہیں خواجہ صاحب نے بھی جادوگروں والی ٹوپی میں سے 12 سیٹیں نکال لینی ہیں۔ الیکشن کی ضرورت ہی کہاں اب فارم 47 سے جب کام چلتا کہاں اتنی عمر میں عوام کے پاس جائیں
منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن (26 جون 2026) پر صدر آصف علی زرداری کا پیغام
@AAliZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/gq5UHzQzab
روات انڈسٹریل ایریا میں فیکٹریاں جل جائیں ، اسلام آباد میں مارکیٹ جل جائے راوی چین ہی چین لکھتا ہے
کراچی میں کوئی ایم کیو ایم کا نشئی گٹر کا ڈھکن لے اڑے تو بھی سندھ حکومت ذمہ دار ہوتی ہے اور میڈیا پر سینہ کوبی جاری ہوتی ہے
بلدیاتی نظام جمہوریت کی بنیاد ہے اور اس کی آواز صرف جمہوریت کے حقیقی وارث ہی اٹھا سکتے ہیں آج سارے پاکستان نے دیکھا @BBhuttoZardari نے کس طرح عوام کا مقدمہ پارلیمنٹ میں لڑا۔
Bilawal Bhutto Zardari delivers one of his best speeches in National Assembly today raising serious doubts over Shehbaz Sharif by saying apparently PM has lost authority and control over his cabinet ministers who are now acting Maverick on Kashmir unrest and adding fuel to fire. He said PM seems quite helpless in exercising his control over ministers.
BBZ also puts PMLN Govt on mat by saying pls do hold local bodies elections in ICT and Punjab and elect mayors for Islamabad& Lahore if you have any guts.
BBZ also taunted MQM for its political hypocrisy by preferring few ministerial slots in cabinet than quitting over non fulfillment of past agreement with PDM government.
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
جن لوگوں کو اسمبلی کے باہر گارڈبھی نہیں ہونا چاہیے وہ کے پی کے کے چیف منسٹر ہیں۔ کیا ہو گیا ہے پختونو ایسے لوگ آپ جیسے غیور عوام کے حکمران کیسےہو سکتے ہیں؟
حکومت کے کچھ ایسے وزراء ہیں جو وزیراعظم کی مدد کرنے کے بجائے مزید مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ میں نے خود وزیراعظم کو اس عہدے کیلئے دو بار ووٹ ڈالا ہے۔ وزیراعظم خوش دلی سے اپوزیشن اور اتحادیوں سے انگیج کرتے ہیں، ہمارے ارد گرد جو صورتحال ہے اس کو بہتر کرنے کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
@BBhuttoZardari
A firing speech by Chairman PPP @BBhuttoZardari it's the perfect demand to replace defence minister as he always speaks without thinking through. Demanding resignation from MQM was also right as they only use karachi name for the sake of political existence.