میں خود پر سب کچھ برداشت کرسکتا ہوں
لیکن اپنے ہیرو شاھد آفریدی کیخلاف ایک لفظ بھی برداشت نہیں کرسکتا..
Real Hero @SAfridiOfficial
Love you #ShahidAfridi
جس درخت کو تم نے پانی دیا ہو، اگر وہی تمہیں سایہ دینے سے انکار کر دے تو درخت سے لڑو مت، بس اس کے نیچے کھڑا ہونا چھوڑ دو!!🤦♀️💞
#خــــیــــالِ_یــــار♡
#سکون
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تا کہ کپڑے خراب نہ ہوں اور کیچڑ کو غرور ہونے لگتا ہے کہ سب مجھ سے ڈرتے ہیں۔ ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں مبتلا ہیں۔
#reality