کتابیں چھین کر قوموں کا مستقبل نہیں بدلا جا سکتا افغان بچیوں کو تعلیم سے محروم کرنا ان کے خوابوں اور آنے والی نسلوں کے ساتھ ظ*لم ہے علم پر پا*بندی نہیں، ہر بچی کو تعلیم کا حق دو
بچپن سے نوجوانی غربت میں گزری ۔ بڑی مشکل سے حالات بہتر ہوئے لیکن ڈرامہ انڈسٹری میں 2 تین سال سے زیادہ سروائیو کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تو حرا مانی نے اپنی لگزری لائف پر کمپرومائز نہیں کیا اور اپنی نمائش شروع کر دی۔ یہ اس سے بھی گرے گی۔