🔴 اسرائیل نے قطر میں حماس رہنماؤں پر میزائل حملہ کیا۔
▪️ ایف-15 اور ایف-35 طیاروں نے بحیرۂ احمر سے طویل فاصلے کے میزائ�� داغے، عرب فضائی حدود کو بائی پاس کیا۔
▪️ امریکا کو صرف چند منٹ پہلے اطلاع دی گئی، جس سے ٹرمپ کے پاس روکنے کا وقت نہ رہا۔
▪️ میزائل دوحہ کو نشانہ بنائے لیکن اعلیٰ قیادت بچ گئی، کچھ نچلے درجے کے عہدیدار مارے گئے۔
(ماخذ: وال اسٹریٹ جرنل)
سادگی سے منگنی/شادی کی تقریب، تمام مرد و خواتین، بچے، بوڑھے فلسطین/غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے فلسطینی جھنڈے اور فلسطینی رومال (کفایہ) پہنا۔ اس موقع پر لوگوں نے فلسطین کے لیے عطیات بھی دیے۔ یہ ہوئی نہ بات۔۔۔۔
اپنی غمی، خوشی دونوں کو اپنے مشن سے جوڑنا اور اسے اپنی 24 گھنٹے کی زندگی اور مصروفیات میں دوڑائے رکھنا، نمایاں رکھنا۔
Israel is setting Palestinian homes on fire in the village of Duma in the West Bank. 🇵🇸
The West Bank is illegally occupied by Israel. 🚨🇮🇱
#Iranian#Iran#Iranians#Israel
اسلام علیکم دوستوں بھائیوں !!
میں نے گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لیے لاہور میں ایک کمپنی بنائی ہے جو کے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہے ، کوئی بھی تحریک کا بھائی ہمارا آن لائن پارٹنر بننا چاہے تو اسکے لیے میرا دل اور دروازے کھلے ہیں
میں نیچے واٹس ایپ گروپ کا لنک ، facbook پیج کا لنک ،tiktok کا لنک اور Insta کا لنک شیر کر رہا ہوں وہاں سے آپ گاڑی کی تفصیل لیں اسکو بیچیں اور پورا کمیشن لیں
اسی طرح کوئی اچھی گاڑی سیل کے لیے آئے میری کمپنی کو وہ گاڑی خرید کر دیں اور کمیشن لیں
https://t.co/LbiZAdiLmF
https://t.co/5YYRNgp9Iq
https://t.co/mRy0PEYZzq
https://t.co/1hv2yXhj2F
🚨عمران خان امریکی سی آئی اے ایجنٹ؟
🇺🇸 بولتا امریکہ مخالفت میں اور کرتا انکے حق میں؟
✂️ قول و فعل میں تضاد!
🇨🇳 سی پیک بند کر دیا۔
🇸🇦 مدینہ ریاست والا سعودیہ جانے کے بجائے برطانیہ یا امریکہ کیوں جانا چاہتا ہے؟
🇮🇳 بھارتی میجر گورو آریہ کا تبصرہ
@PTIofficial@ImranKhanPTI@majorgauravarya@OfficialDGISPR