ظالمو میدان جنگ میں بھی زخمیوں اور بیماروں کو کچھ نہیں کہا جاتا لیکن تم ایسے بزدل دشمن ہو کہ اپنے آقاؤں کو راضی کرنے کے لیے تم نے نہتے پرامن شہریوں کو شہید کیازخمی کیا اور پھر ہمارے بیمار بھائیوں کو لاپتہ کر دیا
تم سے حساب لیا جائے گا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
یہودیوں کے پالتو اسرائیل نواز حکومت کہتی ہے کہ یہ دہشتگرد ہیں ۔۔۔
مرید کے آپریشن کرنے کے بعد جب پولیس گاڑی لبیک والوں نے پکڑی تو ان پولیس والوں کے ساتھ کیا سلوک گیا ۔۔دیکھیے اس ویڈیو میں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
۱۳ اکتوبر 💔
کربلائے عصر، سانحۂ مریدکے کو ایک سال مکمل💔😭
مگر زخم آج بھی تازہ ہیں، آنکھیں آج بھی اشکبار ہیں، اور انصاف کے سوال آج بھی جواب کے منتظر ہیں💔🥹
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
یہ منظر فلسطین یا کشمیر کا نہیں بلکہ پاکستان کے مریدکے کا ہے۔۔!! جہاں نام نہاد حکمرانوں نے اپنی ہی محبِ وطن عوام کو ظلم وبربریت کا نشانہ بنایا اور آج سال گزرنے کے بعد بھی ظلم و ستم جاری ہے۔۔!!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال