@FuriousTrusted This is not Khyber Pakhtunkhwa (KPK) , this is Muridke, Punjab, where an operation was carried out against TLP on October 13, 2025, over a march in support of Palestine
📊 ٹرینڈ کے نتائج:
▪️ کل پوسٹس: 225.7K
▪️ پوٹینشل ریچ: ایک کروڑ پچاس لاکھ +
▪️ عالمی رینکنگ: پانچویں پوزیشن (5#)
یہ شاندار کامیابی تمام رضوی شیروں کی مشترکہ محنت، جذبے اور استقامت کا ثبوت ہے۔ اس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے ہر ساتھی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
سانحہ مریدکے 💔😭
وہ غازیانِ اسلام جنھیں موت دیکھ کر پیچھے ہٹ گئی،میرے بابا جان کے شیروں کو لاکھوں سلام 🙌🥹💚
اسپیس شروع
درد بھری داستان سانحہ مریدکے
غازیانِ مریدکے کی زبانی سننے کے لیے تمام احباب تشریف لائیں
ہمارے بابا جان کے شیر ہمارے بھائی ✊ پھول لیکر شہدائے مریدکے کو خراج تحسین پیش کرنے مریدکے میں شہادت کے مقام پر پہنچ گئے🥹🌹
سلام شہدائے مریدکے🥹🙌
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اَلْبَحْرعَلَا وَالْمَوْجُ طَغٰی مَن بیکس وطوفاں ہوشرُبا
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیَّا پار لگا جانا
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
آئیے اسپیس جوائن کیجیے۔اور
اپنے عظیم قائدین اور اپنے شہداء و غازیوں کو خراج تحسین پیش کیجیے🙌🥹✊
🚨اسپیس آج رات 9:00 بجے
عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی 🎙️
راجہ حسن رضوی🎙️
میزبان
تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
قائد کو ناحق قید ہوئے 365 دن گزر گئے...
15 اکتوبر کو امیر محترم اور آپ کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست جسٹس جواد ظفر کے روبرو سماعت کے لیے مقرر ہے‼️
اللہ پاک ہمارے امیر محترم پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے، آمین ثم آمین🤲🏻
@khizarkiani01 ظلم کی ہر دیوار کو چیر کر، حق کی شمع جلائے رکھنے والے ہمارے غیور کارکنان جب شہداء کی یاد میں پھول لے کر مریدکے کی دھرتی پر پہنچے، تو یہ منظر اس بات کی گواہی ہے کہ لہو رنگ لاتا ہے اور نظریات کبھی مرتے نہیں۔ شہداءِ مریدکے کو ہمارا سرخ سلام! 🥹❤️🩹
غ زہ کو تو تین سال ہوگئے مگر اُن کے حق میں اٹھنے والی آواز کو دبائے ہوئے ایک سال ہوگیا، مسجد مزار سب بند ہے لیکن شہیدوں کے لیے اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ ہیں۔
سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں بات کو سمجھیں
#shaoorfeed#StandForGaza#MasjidAlAqsa#october13massacre #shaoornews
الحمدللہ۔ رضوی کے دیوانے۔ دین کی سر بلندی کے لیے کل سے بیٹھے ھیں اللہ پاک سب کی خیر فرمائے جو جس طرح بھی ٹرینڈ میں کام کر رھا ھے اللہ پاک قبول فرمائے آمین۔ Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
https://t.co/mZOhKdltS9