غ زہ کو تو تین سال ہوگئے مگر اُن کے حق میں اٹھنے والی آواز کو دبائے ہوئے ایک سال ہوگیا، مسجد مزار سب بند ہے لیکن شہیدوں کے لیے اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ ہیں۔
سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں بات کو سمجھیں
#shaoorfeed#StandForGaza#MasjidAlAqsa#october13massacre #shaoornews
ہم اپنے تمام شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور آج یہ عہد کرتے ہیں کہ حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہو جائیں، ہم اس باطل نظام کے آگے کبھی سر نہیں جھکائیں گے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہر ذی شعور پاکستانی کا میڈیا سے سوال!
جب ایک سال قبل مریدکے میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی پاداش میں نہتے مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا تھا تو پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا کہاں تھا؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
سالوں لگ گئے ماؤں کو اپنے بیٹے جوان کرتے کرتے، لیکن فسطائی حکومت نے صرف تین گھنٹوں میں جیتے جاگتے جوان بیٹے چھین لیے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@abdulwaheed0RSM مریدکے کی خونچکاں رات اور تحریکِ لبیک کی چٹان جیسی استقامت کی ہلا دینے والی سچی داستان!
🎬 Documentary on Sanah Muridke
👇 Watch Now
🔥 ___________________ 🔥
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
جس طرح ایک سال قبل سانحۂ مریدکے کے وقت اہلسنت کی جانب سے خاموشی اختیار کی گئی تھی، افسوس! آج ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی وہی خاموشی دیکھنے کو ملی۔ 💔
نہ کسی فردِ واحد نے آواز اٹھائی، نہ کسی نام نہاد تنظیم نے مذمتی بیان جاری کرنے کی زحمت گوارا کی۔!💔🥀
✍️نوکِ قلم سے خضر کیانی
ایک سال بعد بھی وہی جذبہ وہی وفا!
مریدکے کے مقامِ شہادت پر کارکنان کی حاضری جان لٹانے والے عظیم شہداء القدس کو سلام عقیدت اور شاندار خراجِ تحسین پیش کیا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
📊 ٹرینڈ کے نتائج:
▪️ کل پوسٹس: 225.7K
▪️ پوٹینشل ریچ: ایک کروڑ پچاس لاکھ +
▪️ عالمی رینکنگ: پانچویں پوزیشن (5#)
یہ شاندار کامیابی تمام رضوی شیروں کی مشترکہ محنت، جذبے اور استقامت کا ثبوت ہے۔ اس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے ہر ساتھی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔