13 اکتوبر 2026 مکمل ہوگیا
ایک سال کا عرصہ بیت گیا مگر ابھی تک رضوی برادران کا کچھ اتا پتہ نہیں ہے نہ ہی کسی عدالت میں پیش کیاگیا نہ گرفتاری بتائی گئی۔۔۔
تیس لاکھ سے زائد ووٹ لینے والی جماعت کا تنظیمی ڈھانچہ غائب ہے مگر کوئی ٹھوس آواز اٹھنے کو تیار نہیں ۔۔۔
حد یہ ہے کہ کسی سیاسی پارٹی نے بھی آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔۔
نہ عدالتیں رات بارہ بجے کھلیں نہ ہی حکومت کی دوڑیں لگیں۔۔۔۔
ایک سال مکمل ہوگیا لیکن سیاسی منظرنامے پرایسا تاثر دکھتا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
@FuriousTrusted this video isn’t from kpk It was actually recorded at muridke punjab on 13 oct 2025!!#Tlp
you should have at least checked the facts before posting how can you just upload it without any verification?
@FuriousTrusted These heartbreaking scenes are from Muridke, Punjab Pakistan — 13 October 2025💔
Please don’t misidentify the location The tragedy of Muridke deserves to be remembered by its true name.
TLP March 💔
سانحہ مریدکے 💔😭
وہ غازیانِ اسلام جنھیں موت دیکھ کر پیچھے ہٹ گئی،میرے بابا جان کے شیروں کو لاکھوں سلام 🙌🥹💚
اسپیس شروع
درد بھری داستان سانحہ مریدکے
غازیانِ مریدکے کی زبانی سننے کے لیے تمام احباب تشریف لائیں
سانحہ مریدکے💔😭😭
استقامت کی عظیم مثال ہمارے قائدین ہمارے شہداء مریدکے غازیانِ مریدکے انکی عظمتوں کو لاکھوں سلام🥹🙌
میرے بابا جان کے شیروں کی جرأت پہ لاکھوں سلام🥹🙌
ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی سانحہ مریدکے کا سوال باقی ہے۔
گولی کیوں چلائی؟جبری گمشدگی ختم کرو۔۔۔
سانحۂ مریدکے کے حالات ایک عینی شاہد کی زبانی💔
آج سپیس میں سنیے اُس شخص کی روداد جو خود اُس واقعے کا گواہ ہے اُس روز کیا ہوا، کیسے حالات تھے سنیے اور تاریخ کے اس باب کو یاد رکھیے💔🥹
13 اکتوبر 2025 — سانحۂ مریدکے 💔😭
بابا جی خادم حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کہا کرتے تھے اے گل مسجداں دے سپیکراں تک نہیں رہنی۔ ظالم ہنود و یہود و نصاری کہ ٹٹو ظالم حکمران ہم پر مسلط ہیں گردوارے مندر کلیسا بنا رہے ہیں اور الله کہ گھر کعبہ کی بیٹیاں مسجدیں گرا رہے ہیں۔
کتے کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رُخ کرتا ہے، اور جب حکمران کے زوال کا وقت قریب آتا ہے تو وہ خود کو فرعون و نمرود سمجھنے لگتا ہے۔ ظلم، جبر اور تکبّر کو اپنی طاقت سمجھ بیٹھتا ہے، مگر بھول جاتا ہے کہ ��رعون ایک غوطہ نہ برداشت کر سکا، نمرود مچھر کہ ہاتھوں جہنم واصل ہوا، آج کہ حاکم تو فرعون و یزید کے دم چھلے بھی نہیں بنتے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
🚨اسپیس آج رات 9:00 بجے
عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی 🎙️
راجہ حسن رضوی🎙️
میزبان
تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
🚨اسپیس آج رات 9:00 بجے
عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی 🎙️
راجہ حسن رضوی🎙️
میزبان
تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
انصاف سے معاشرے قائم رہتے ہیں اور ظلم اور بربریت اور ناانصافی ملکوں کو تباہ کر دیتی ہے سانحہ مرید کے کے متاثرین اج بھی انصاف کے منتظر ہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال